Abu_Bakr

Abu_Bakr

Share

Islamic

14/10/2024

• تونسہ شریف کا مشہورِ زمانہ جانا پہچانا نام خالص فوڈز آن لائن

•کئی سال سے مصروفِ خدمت •آف لائن اور آن لائن ہزارہا کسٹمرز کا اعتماد •خریداری سے پہلے اور بعد میں یکساں رابطہ •منی بیک گارنٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کی کمپلینٹ کا مکمل ازالہ

پیش خدمت ہیں شہد کی
چند خاص معیاری اقسام

🔴 لمیٹڈ ایڈیشن محدود اسٹاک غذائیت افادیت میں اپنی مثال آپ کوہِ سلیمان اسپیشل چھوٹی مکھی والا دیسی شہد 5000 روپے کلو

🟠 لذت غذائیت کا بہترین توازن' بڑی مکھی کا بیری کیکر جامن آم وغیرہ مختلف درختوں والا خالص جنگلی شہد' فقط 2500 روپے کلو'

🟢 کفایت اور بچت کا بہترین نمونہ' پھلوں پھولوں باغ باغیچوں کی خاص سوغات' اعلیٰ کوالٹی ملٹی فلیور بہترین فارمی شہد' فقط 1500 روپے کلو'

🛑کوریئر سروس سے ہوم ڈیلیوری فری جبکہ ڈاکخانہ سے فی پارسل 100 روپے زائد لاگو ہونگے چنانچہ کوشش کریں ایڈریس سٹی ایریا کا ہو

🟢قیمت سب کیلئے یکساں
🟣آرڈر کیلئے فقط انبکس
🔴پیمنٹ قطعی ایڈوانس
🔵منی بیک گارنٹی ✍🏻



آرڈر دینے کیلئے میسنجر یا وٹسیپ 🤝

WA.me/923456040623

09/06/2024

‏تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں عورت کو پروٹوکول دے رہے ہیں ✨❤️

یہ ایک عرب ملک کی تصویر ہے بڑی بیٹی باپ کے کندھوں پر ہے اور چھوٹا بیٹا بے بی ٹرالی دھکیل رہا ہے اسلام میں عورت کو خاص پروٹوکول دیا گیا ہے
یہاں‏ وہ عرب بھی گزرے جو بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے پھر اک ہستی نے آکر سمجھایا انھیں قتل نا کرو یہ تو رحمت ہوتیں ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم..❤️

Photos from Abu_Bakr's post 10/04/2024
02/02/2024

کاش۔🌹🌹💗💗

02/10/2023

الحمدوللہ
اللہ رب العزت نے اپنی رحمت سے نوازا ہے آج۔۔۔🌹❤️🌹❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Taunsa Sharif
Taunsa
MULTAN6040623