asmat buzdar
agriculture
nature
02/03/2025
26/08/2023
صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ
اسلامی ملک ہے
ورنہ ہر طرف ،ظلم و جبر کا نظام ہے ___
خودکشی کر کے اپنی آخرت خراب نا کریں
اس سے ان ظالموں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
اٹھو اپنے حقوق کے لیے
تب جا کر کچھ تبدیلی آئے گی
حکومت بے غیرتی کی ہر حد کراس کر گئی ہے
15/03/2023
پاکستان بنا دیا گیا مقبوضہ کشمیر
03/03/2023
لوگ قبر کو بھی معافی نہیں دیتے ہیں
جسٹس ...کی موت کے بعد ان کے اہل خانہ بہت پریشان رہتے تھے کوئی ان کی قبر پر ہر ہفتے پھٹا جوتا رکھ جاتا۔
کافی جدو جہد کے بعد لاٹھی ٹیکتے ایک ضعیف شخص کو پکڑ لیا گیا
پوچها بابا جی یہ کام آپ کرتے ہیں؟
بابا جی نے کہا جسٹس...کی وجہ سے میرے خاندان کے ساتھ ظلم ہوا۔
میرا گهر بار سب لٹ گیا میرے جوان بیٹے کو موت کی نیند سلا ديا گیا۔
جسٹس... نے مجھے برباد کر دیا
اب اپنے آپ کو سکون دینے کے لیے میں جسٹس ...کی قبر پر جوتا مارتا نہیں بلکہ رکھ جاتا ہوں.
میرا ایمان ہے کہ میرا رکھا ہوا جوتا اسے فرشتے مارتے ہوں گے۔
میرا دل کرتا ہے
اس اقتباس کا بڑے سائز کا پوسٹر
ہر عدالت میں ہر جج کی کرسی اور ہر سرکاری دفتر کے سب سے بڑے افسر کی کرسی کے سامنے والی دیوار پر آویزاں ہو ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Taunsa
