Hafiz Amar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Amar Khan, Health/Beauty, Cha gahlo wala, Taunsa.
آج کل کی دنیا... چہرہ صاف مگر دل میں داغ، سامنے تعریف پیچھے گالی، منہ پر آپ اور پیٹھ پر سانپ... یہی ہے آج کل کے لوگوں کا رواج!
18/07/2025
بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستیں ،
جتنی سجدے میں سر رکھنے سے رحمتیں برستی ہیں،__"💚
07/07/2025
اس بھاگم بھاگ اور مصروفیات بھری زندگی میں اگر کوئی اپکو یاد کرتا ہے یا یاد رکھتا ہے تو آپ اس کے لیے واقعی اہم ہیں ۔🖤💜
Asmat Ullah Buzdar
BÄLõch
یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر فاروق رض اللہ تعالیٰ عنہ
*محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے اور اس کی تاریخی، مذہبی اور روحانی اہمیت کے پیش نظر اس مہینے میں کئی اہم واقعات رونما ہوئے ہیں*
دنیا میں سب سے زیادہ وزن غیر ضروری سوچوں کا ہوتا ہے جو کندھوں پر نظر نہیں آتا مگر انسان کو تھکا دیتا ہے.
نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے۔
اور نہ جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے
حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں
دوستوں کے ہمراہ بلوچستان کے خوبصورت علاقوں کی خوبصورت یادیں
میرا پیغام امن محبت اور بھائی چارہ ہے
العِيـدُ أَنتُم وَالسُّـرُورُ وِصَالُكُـم
وَبِكُم يَفُوحُ العِطرُ فِي الأَروَاحِ
يَارَبِّ بَـارِك عِيـدَ أَحبَابِـي فَهُـم
مَن أكْمَلُوا الأَيَّـامَ بِالأَفــرَاحِ
✨ عید مبارک ✨
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید کے خاص دن پر، میں آپ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کے لیے دل کی گہرائیوں سے
نیک خواہشات بھیجتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔۔
یاد رہے
اہل غزہ اور تمام مظلوم مسلمانوں کی مظلومیت کے پیشِ نظر سادگی سے عید منانا ہمارا اخلاقی و ایمانی فریضہ ہے
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُ اَکْبَرُ، لَآ اِلٰہ الَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَر، اللّٰہُ اَکْبَر، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ ۔
ماہ ذولحجہ کے قیمتی ایام چل رہے ہیں ۔ان دس دنوں کی فضیلت قرآن مجید کی سورۃ الفجر میں موجود ہے ۔ان ایام کو ضائع کرنے کی بجائے زیادہ سے زیادہ تکبیرات تشریق پڑھا کریں
*دیکھو جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ جس (طریق) پر تم ہو وہ اسے جانتا ہے۔ اور جس روز لوگ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے تو جو لوگ عمل کرتے رہے وہ ان کو بتا دے گا۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے۔✨🌷*
(القرآن - سورۃ النور-64)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Taunsa
