safdar abbas

safdar abbas

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from safdar abbas, Health/Beauty, taunsa, Taunsa.

31/07/2023

Good morning

30/07/2023

ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈ
جماعت دہم کے نتائج کا اعلان کل مورخہ 31 جولائی 2023 کو دن دس بجے کیا جائے گا۔
والدین سے گزارش ہے کہ اولاد قیمتی سرمایہ ہیں نمبرات گریڈ اور پوزیشن کے چکر میں انہیں پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار مت کیجئے گا!!! اپنے بچوں کو حوصلہ دیجیے دوسرے بچوں کے ساتھ اپنے بچوں کا موازنہ مت کیجئے !!! کیونکہ ہر بچے کی صلاحیتیں ذہنی رجحانات اور محنت کے میدان میں مختلف ہوتے ہیں!! موجودہ ملکی حالات پہلے ہر کسی کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں رزق روزی اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے،، باقی یہ ڈگریاں ،اسناد نہ رزق روزی،اور بڑائی کی ضمانت ہیں اور نہ ہی دولت پیسے کی

30/07/2023

بچی کو تشدد کر کے قتل کرنے والی جج کی بیوی آزاد۔۔۔قتل کے مقدمہ کے باوجودجج کی بیوی کو پولیس پکڑ نہیں رہی الٹا لڑکی کے والدین پر دباؤ ڈال رہی کیس ختم کر دو۔۔۔۔انکے محلات کی دو اینٹیں ٹوٹ جائیں تو دس ہزار بندہ پکڑ کر جیلوں میں بند کر دیتے 80۔۔90 بندوں کو سیدھی گولیا مار دیتے۔۔عوام اشرافیہ کے لیے کیڑے مکوڑے ہیں ۔۔جب چاہا جسکو مار دیا

30/07/2023

ڈیرہ غازی خان بورڈ میٹرک کا رزلٹ کل صبح 10 بجےانشاللہ .
تمام طلبا کیلئے نیک خواہشات

30/07/2023

پلیز ہمارے پیج کو فالو کریں❤️😘

24/07/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Taunsa
Taunsa
32102