Waqar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqar Khan, Health/Beauty, بستی بہاروالی, Taunsa.
25/12/2025
زونگ یوفون جاز وارد کال اور نیٹ پیکجز کے فیملی فریش گروپ موجود ابھی واٹسیپ رابطہ کریں دوکاندار اور مستقل کسٹمر سے خصوصی رعایت
17/12/2025
زونگ یوفون جاز وارد کال اور نیٹ پیکجز کے فیملی فریش گروپ موجود ابھی واٹسیپ رابطہ کریں دوکاندار اور مستقل کسٹمر سے خصوصی رعایت
WA.Me/923421882216
08/12/2025
05/12/2025
خوش نصیب ہیں وہ جن کے ماں باپ زندہ ہیں
ان کے ساتھ ہیں
اپنے والدین کی قدر کریں
ان کی خدمت کریں
ان سے دعائیں لیں
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں
ہمیں تو اپنے والدین سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے
دعا ہے کہ جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں اللہ پاک ہمارے والدین کی اور سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
ایک چٹے رنگ کی بکری گم ہے کسی کے گھر ہو تو اس نمبر پہ اطلاع کریں
03403305490
آج کی انوکھی بات
سارا تونسہ شہر ہیلمٹ کی دکانوں سے سج گیا
اور
عوام ہیلمٹ کے ریٹس سے سج گئی
01/12/2025
بڑی خوشخبری
ہمارے پاس جاز وارد زونگ یوفون فیملی فریش گروپ موجود ہوتے ہیں اس کے علاوہ زونگ اور جاز فیملی کال پیکجز بھی دستیاب ہیں نماز اوقات کے علاوہ آپ کسی بھی
وقت اپنا نمبر ایڈ کرا سکتے ہیں رابطہ واٹسیپ
WA.Me/923421882216
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Taunsa
12345
