Muhammad Amir
"Speak love, spread kindness, win hearts — because memories live in hearts, not in ego ❤️"
08/12/2025
کوئی ہِک فائدہ تاں ڈسو وے شیل تھیوو😁
ماشاءاللہ
🤣ایں جھولے تیں چنگے چنگے جنڑیں مُتر ڈیندن
🥲انسانیت مر چُکی ہے
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
درندے نے بدلے لینے کیلئے مال مویشی پہ درندگی دکھائی ۔
پھر کہتے ہیں خدا کے عذاب کیوں آتے ہیں
اس-رائل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے مرکزی جہاز کو قبضے میں لینے کے بعد ویڈیو جاری کردی ۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
02/10/2025
.جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
سینیٹر مشتاق احمد صہیونی ریاست کے ہاتھوں غ زہ کے پانیوں سے گرفتار..💔😢
اللّہ اپنے اس عظیم بندے کی حفاظت فرما...آمین ثم آمین
انتہائی افسوناک خبر
فلوٹیلا پر حملہ ہوگیا اور سارے کشتیوں سوار لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا 😢
کوہ سلیمان تمن بزدار کے علاقے ڈومبار شمالی میں 23 سالہ میر ہزار خان ولد خدا داد قوم لاشاری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
ریسکیو 1122 نے ن ع ش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کر دیا
بی ایم تھانہ فاضلہ کے دفعدار محمد اسلم بزدار موقع پر پہنچ گئے ، ابتدائی تفتیش کرنے کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے
اس موقع پر جانبحق ہونے والے ہزار خان لاشاری کے بھائی نے کہا کہ ہمارے بھائی کو بیگناہ ق ت ل کیا گیا ہے ، ملزمان کے خلاف کارروائی کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے
17/09/2025
🚨اطلاع عام 🚨
یہ ایک عادی مجرم ھے مجھے چوک اعظم ، کوٹ ادو ،
ڈی جی خان سے متاثرین نے بتایا کہ یہ بندہ ھسپتالوں میں پریشان حال مریضوں کو لوٹنے کا ماہر ھےاور سادہ خواتین کو لوٹنے کےلئے فوکس کرتا ھے انہیں جھانسہ دیتا ھے تونسہ شریف میں کئی سال قبل سوناڈبل کرکے دینے کا جھانسہ دیکر رفو چکر ھوگیاتھا میری خفیہ اداروں سے پولیس سے اپیل ھے اس ظالم کو پکڑیں یہ درندہ مجبورترین
لوگوں کو لوٹتا ھے.
17/09/2025
تلاش میں مدد کریں
🚨 اہم اطلاع 🚨
یہ ہے وہ شخص جس نے تونسہ ہسپتال میں زیر علاج فالج زدہ بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں اتاریں۔
🔹 ہسپتال کے CCTV کیمروں میں اس کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔
📢 عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کسی کو اس شخص کے بارے میں علم ہو تو فوری اطلاع متعلقہ اداروں یا پولیس کو دیں۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ،
اس نمبر پر اطلاع دیں03269116785شکریہ
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں 🤌 پلیز
ہو سکتا ہے آپ کی فرینڈ لسٹ میں کوئی اس ظالم کو جانتا ہو
16/09/2025
اس پوسٹ سے آپ لوگ کتنی ٪ متفق ہیں 🤭
سکولوں میں ویکسینیشن کے باعث بچیوں کی طبیعت خراب ہونی شروع ہو گئی، ہسپتال منتقل ہونا شروع ۔
غیر ضروری اور غیر تحقیق شدہ ادویات و ویکسینیشن
سےاپنے پیارے بچوں کو محفوظ رکھیں 🙏🏼۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Taunsa
32103
