Hamad Ali funny
All I do is win, win, win. No matter what �
Too dead to die.
18/05/2025
تلاش ورثاء ۔۔🚨🚨
اس بزرگ بابا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جو درگئی ہسپتال میں زیرِ علاج ہے جو بھی جانتا ہو تو اس کے ورثاء کو اطلاع دے. ,,,,,,,,,,,,,,,,,•••••••••••••••••♪•
12/01/2025
قرآن مجید کا ایک بڑا معجزہ۔۔👇
لاس اینجلس میں واقع ایک مسلمان کا گھر الجزیرہ کے مطابق اس گھر میں قران مجید تھا اس وجہ سے اللہ نے بہت بڑے افت سے بچایا۔ سبحان اللّہ ❤️ 🌹🌹🌹🌹💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯 پیچ کو فالو کریں
07/10/2024
خیرکم من تعلم القران Jo log qurane Pak sikhana Chahte Hain vah Jyada Raabta Karen
07/10/2024
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
14/08/2024
اے وطن تو سلامت رہے تاقیامت رہے🥰🇵🇰🇵🇰
اللہ کریم ہمارے ملک پاکستان کو اندرونی بیرونی تمام خطرات سے محفوظ رکھے۔ آمین
09/07/2024
***ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف****
ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا
نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوںنگے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا
دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا
اہم نوٹ
،،،،،،**. ،
مسجدوں کو بجلی فری دو مسلمانوں ٹرینڈ چلاؤ دیکھتے ھیں کتنے لوگ اللہ کے گھر سے پیار کرتے ھیں
29/06/2024
نیشنل ہائی وے پر گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کے لیے بہت اہم معلومات۔
ٹول رسید کی قیمت کو سمجھیں اور اسے استعمال کریں۔
ٹول بوتھ پر ملنے والی اس رسید میں کیا چھپا ہے اور اسے کیوں محفوظ رکھا جائے؟
اضافی فوائد کیا ہیں؟ "آج بتاتے ہیں۔
1. اگر آپ کی گاڑی ٹول روڈ پر سفر کرتے ہوئے اچانک رک جاتی ہے، تو ٹول کمپنی آپ کی گاڑی کو کھینچنے اور لے جانے کی ذمہ دار ہے۔
2. اگر ایکسپریس ہائی وے پر آپ کی گاڑی کا پیٹرول یا بیٹری ختم ہو جائے تو ٹول وصول کرنے والی کمپنی آپ کی گاڑی کو تبدیل کرنے اور پیٹرول اور بیرونی چارجنگ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ آپ 1033 پر کال کریں۔ دس منٹ میں مدد کریں گے اور 5 سے 10 لیٹر پیٹرول مفت ملے گا۔ اگر گاڑی پنکچر ہو بھی جائے تو مدد کے لیے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
3. یہاں تک کہ اگر آپ کی گاڑی کسی حادثے میں ملوث ہے تو آپ یا آپ کے ساتھ آنے والے کسی فرد کو پہلے ٹول رسید پر دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کرنا چاہیے۔
4. اگر کوئی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے اچانک بیمار ہو جائے تو اس شخص کو فوری طور پر ہسپتال لے جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایسے وقت میں ایمبولینس آپ تک پہنچانا ٹول کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔
جن لوگوں کو یہ اطلاع ملی ہے وہ اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔
14/06/2024
♥️♥️♥️💯💯💯💯💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
14/06/2024
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯♥️♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹
پلیز فالو کرے
14/06/2024
سندھ میں فارمی مرغی کا سائیڈ ایفیکٹ دیکھنے میں آیا ہے یہ تصویر وائرل ہونے کی وجہ سے دو دن میں مرغی 700 سے 350 پر آگئ ہے 😱😱😱😱😱
💔🥀🙂
پیچ کو فالو کرے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Taunsa
32030

30/06/2024