Sahar Lounge
Start Shopping with Us! 🛍️
✨ Shop the Latest in Fashion, Beauty & Care! 👗💄 Discover Trending Outfits, Skincare Essentials, & Beauty Must-Haves- All Curated to Elevate Your Style.
💅🌟 Join us for Exclusive Deals, Tips & more. 🌟 Your One-Stop Destination for Stylish Fashion, Premium Beauty, and Effective Skincare Essentials.
💃✨ From Trendy Outfits to Top-Tier Cosmetics and Skincare Products, we've Curated everything you need
11/02/2026
افغانستان میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی 13 سالہ نوریہ کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوریہ گزشتہ تین برس سے "نور احمد" کے نام سے ایک کیفے میں ملازمت کر رہی تھی تاکہ اپنے خاندان کی کفالت کر سکے۔
وائرل ویڈیو میں نوریہ نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد شدید غربت کے باعث وہ مردانہ لباس پہن کر کام کرنے پر مجبور ہوئی، تاہم اس کی شناخت ظاہر ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔
یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر سخت پابندیاں عائد ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے اور افغان خواتین کے حقوق کا مسئلہ ایک بار پھر اجاگر ہو گیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
47040

12/02/2026
11/02/2026
20/11/2025
19/11/2025