Sanaullah lakha

Sanaullah lakha

Share

� زندگی کے حسین لمحات
� Entertainment | Fun | Vlogs
� Saudi Arabia
� مسکراہٹ بانٹنے کی ایک چھوٹی سی کوشش

07/01/2026

۔9 جنوری 20 رجب کو بیت اللّہ میں جمعہ کا خطبہ الشیخ یاسر الدوسری حفظ اللہ پڑھائیں گے اللہ سلامت رکھے

07/01/2026

ماشاءاللہ جنت البقیع مدینہ منورہ اللہ پاک ہر مسلمان کو اس قبرستان میں جگہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین

05/01/2026

خانہ کعبہ کی زیارت کیجئے

04/01/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب رح خالقِ حقیقی سے جا ملے
علم و عمل کا ایک روشن چراغ بجھ گیا۔ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور معتبر علما و طلبہ کے مربی، حضرت اقدس مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحبؒ داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ آپ کی پوری حیاتِ مبارکہ دینِ اسلام کی خدمت، علمِ دین کی ترویج اور طلبہ کی علمی و روحانی تربیت میں گزری۔ آپ کی رحلت ملتِ اسلامیہ کے لیے ایک بڑا علمی و دینی نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے، نیز پسماندگان اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

04/01/2026
04/01/2026

ابوبکر لاکہا مدینہ منورہ

04/01/2026

میرا پیارا دوست حاجی اظہر لاکہا

03/01/2026

مدینہ منورہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Jeddah