mr.menk
❤️ Photo & Video Maker ❤️ So Follow me 🥰
28/08/2026
فجر کی اذان، اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت پکار ہے... 🤲✨
دنیا کی نیند چھوڑ کر چند لمحے اپنے رب کے لیے نکال لو، کیونکہ سجدے میں ملنے والا سکون دنیا کی کسی چیز میں نہیں ہے! ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ نمازِ فجر کی پابندی کی توفیق عطا فرمائے، آمین! 🤲
اس خوبصورت بات پر کمنٹ میں آمین ضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! 👇"**
26/08/2026
الحمدللہ ❤️
اللہ پاک نے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی۔ خانۂ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر دل میں بس ایک ہی احساس تھا کہ یا اللہ! تیرا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ 🤲🏻🕋
اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے اور ہماری عبادتیں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
🔥 Fan Moment! 🔥
Proud to stand with King Babar Azam through every high and low. 👑🏏❤️
کمال کا شکوه کیا آج مسجد میں خدا نے،،،،
صرف مانگنے ہی آتے ہو، کبھی ملنے بھی آیا کرو۔
اقبال
بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو غالب
ہم نے اپنے ہمدرد کو اپنا درد بنتے دیکھا ہے
20/08/2026
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم و سزا یافتہ عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا
جماعت اسلامی سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے پٹرول کے خلاف دھرنا ختم کر دیں
آج پٹرول مزید مہنگا ہو گیا ہے
میری گزارش کو سنجیدہ لیں میں مذاق نہیں اڑا رہا
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ہسپتال میں خصوصی انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔
゚
12/05/2026
*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے اپنے سوا کسی اور کا محتاج مت بنانا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Jubail
24231
