Stress management by sarah

Stress management by sarah

Share

Asalmoalikum
This page is created for update regarding new courses related to stress and anger management.

You can review about the stress management course by sarah. You can find feedback of ladies enrolled in previous courses.

Photos from Stress management by sarah's post 28/01/2026
28/01/2026

Hi everyone
I left this page,
And wasn't shared anything since long..
If my followers are still alive
Do leave a comment here
I want to see if anyone could see my post..
Sarah

07/05/2021

Sharing is caring..

MUMKIN MAJLIS – How to Build Trust with Your Child

Positive relationships with children are based on being in the moment, spending quality time and building trust. Your relationship with your child will change and develop as your child grows and develops.

Join us this Saturday at 1:00pm Saudi time (3:00 pm Pakistan Time) for an interactive and fun-filled discussion with our coaches panel on how you can develop a trusting relationship with your kids.

Faisal Yasin Khan – Buinsess & Life Coach
Umair Akram – Business & Mindset Coach
Nayyer Abdul Rab – Business & Leadership Coach
Sumaiya Afzal – Relationship & Life Coach

ZOOM Link:

https://us02web.zoom.us/j/87846019555?pwd=SFNQUTVmUTZKWlhqQ2gvK1lKT090QT09

Meeting ID: 878 4601 9555
Passcode: 654321

You can also join us Live on our page.

https://www.facebook.com/mumkincoaching/

24/04/2021

Most people claim to understand the importance of goal setting in order to attain a better life, but in fact, approximately 80 percent of people never set goals for themselves.

Even more surprising, of the 20 percent of the population that does set goals, roughly 70 percent fail to achieve the goals they have set for themselves.

But, before you rush out and set goals at random, you need to know what traps to avoid.

So join us LIVE this Saturday on ZOOM at 1:00 pm KSA time for an interactive and fun-filled session on “Why People Fail to Reach Their Target”

https://us02web.zoom.us/j/87846019555?pwd=SFNQUTVmUTZKWlhqQ2gvK1lKT090QT09

You can also join us Live on our page.

https://www.facebook.com/mumkincoaching/

19/12/2020

Alhmdulilah
Learning new things daily..
Learning is earning
Learn to grow..

19/12/2020

Do join this session on time management
Speaker hira
Sunday 20 December 2020
4pm pst
2pm ksa

21/11/2020

.. #مایوس لوگوں کے لیے نُسخہ کمیا
Big msg few words

"آج میں پانچ منٹ میں ان لوگوں تک ایک سبق پہنچانا چاہتا ہوں۔ جو کسی بھی وجہ زندگی میں رک گئے ہیں۔ ہم سب کی زندگی میں ایسے حادثے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں گرا دیتے ہیں توڑ دیتے ہیں۔
"ہمیں لگتا ہے۔ ہم برے ہیں, ہم بد قسمت ہیں, تبھی ہم خود سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں. لوگوں سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں۔ خود کو اپنے کمرے میں, گھر میں قید کر لیتے ہیں۔ ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔ زندگی جہنم ہو جاتی ہے۔ موت کی طلب بڑھ جاتی ہے۔"

"مگر آج میں ہر ٹوٹے دل, ہارے ہوئے, تھکے ہوئے سے مخاطب ہوں۔ یہ کچھ پوائنٹ اٹھا لو اور آگے بڑھو۔

"سب سے پہلے
identify yourself.

خود کو پہچانو۔ تم کون ہو, تمہارا مقصد کیا ہے۔ اللہ نے تمہیں کیوں بھیجا ہے۔ زمین پر موجود ایک درخت, ایک پہاڑ, ایک کیڑا بھی بوجھ نہیں ہے۔ تو تم بے مقصد نہیں ہو سکتے۔ خود کی تلاش میں نکلو۔ اپنے دل میں جھانکو۔ سجدوں میں ڈھونڈو۔ رات کے اندھیرے میں ہاتھ اٹھاؤ۔ جب تم میں خود کو جاننے کی طلب ہو گی تو اللہ تمہارے دل میں تمہارا مقصد ڈال دے گا۔"

"بی یور سیلف "Be yourself

"جو ہو وہی رہو۔ خود کو لوگوں کی دیکھا دیکھی مت بدلو۔
Dont try to be someone else bcz everybody else is already taken
(کسی اور کی طرح بننے کی کوشش مت کرو کیوں کہ وہ پہلے ہی لیا جا چکا ہے)

اور "بی یورسیلف" کا اصول ہے کہ خود کا دوسروں سے موازنہ مت کرو۔ اگر موٹیویشن چاہئیے تو اوپر والوں کو دیکھو اور اگر احساس کم تری ہو رہا ہے۔ تکلیف ہو رہی ہے تو فوراً نیچے والوں سے موازنہ کرو۔ تمہارے پاس گاڑی نہیں ہے تو دیکھو کسی کے پاس سائکل بھی نہیں ہے۔ تمہارے پاس بڑا گھر نہیں ہے توکوئی فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔ تمہارے پاس کھانے کو پزا برگر نہیں ہے کوئی کچرے سے کھا رہا ہے۔ موازنہ کرنا ہی ہے تو ایسے کرو۔"

" ویلیو یورسیلف. " Value yourself

"جب تم خود کو جان جاؤ تو اپنے آپ کو اہمیت دو۔ ویلیو دو۔ خود پر کام کرو۔ خود کو اپ گریڈ کرو۔ نئی سکلز سیکھو فیوچر ڈگری کا نہیں ہنر کا ہے۔ میں کہتا ہوں ہر لڑکا اور لڑکی کو ایک ایسا ہنر ضرور آنا چاہئے کہ جب وہ چاہے اس سے پیسے بنا لے۔ خود کو بہتر سے بہتر بناؤ۔"

"ویلیو دینے کا دوسرا اصول ہے کہ کسی کو بھی اجازت مت دو کہ تم پر انگلی اٹھائے۔ وہ تمہیں تکلیف دے, اپنے گرد ہیلتھی باؤنڈری بنا لو۔ ہر کسی کو یہ باؤنڈری پار مت کرنے دو اور زندگی میں 'نہ' کہنا سیکھو۔ جب کوئی تمہیں تمہاری مرضی کے خلاف یا تمہاری مجبوری کا فائدہ اٹھا کر کوئی کام کروانا چاہتا ہو تو اسے نہ کہہ دو۔ (نہ کہنا سیکھیں, کیونکہ دوسروں کو نہ کہہ کر آپ خود کو ہاں کہہ رہے ہوتے ہیں۔)

" ایکسیپٹ یور سیلف. "Accept yourself

"تم جیسے ہو خود کو قبول کرو۔ قد چھوٹا ہے, رنگ کالا ہے, بہت لمبے ہو۔ جو بھی ہے جیسے بھی ہے خود کو قبول کرو لوگ تب ہی تمہیں قبول کریں گے۔ جب تم خود کو قبول نہیں کرتے تو لوگ تمہارا مزاق اڑاتے ہیں۔ تم خود کو آج قبول کر لو۔ اس حد تک قبول کر لو کہ جب کوئی تمہاری کسی کمی کا مزاق اڑائے تو اس اعتماد سے سر اٹھائے بیٹھے رہو کہ اسے لگے اس نے کچھ غلط بول دیا۔"

" فار گو یور سیلف "forgive yourself

"ٹھیک ہے تم نے غلط بندہ چن لیا, ٹھیک ہے تم وقت پر صحیح لوگوں کو ٹائم نہیں دے سکے۔ ٹھیک ہے تم میڈیکل میں نہیں جا سکے, ٹھیک ہے تم انجینیئر نہیں بن سکے, ٹھیک ہے تم نے زندگی میں غلط فیصلے لے لیے, ٹھیک ہے تم اچھے لوگوں کو نہیں پہچان سکے۔ اب خود کو معاف کر دو پلیز۔ دوسروں کی معافی کے لیے ضروری ہے کہ تم خود کو معاف کر دو۔ ہر پچھتاوا پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ آؤ۔ کوئی تمہیں تمہاری تکلیفوں سے نکالنے نہیں آئے گا مگر تم خود اپنا بازو پکڑ کر خود کو باہر کھینچ لاؤ۔ اپنا مسیحا خود بن جاؤ۔"

" لو یورسیلف. "Love yourself

"لو یور سیلف کا اصول ہے رسپیکٹ یور سیلف۔ کوئی تمہاری تب تک عزت نہیں کرے گا جب تک تم اپنی عزت نہیں کرو گے۔ پیارے دوستوں! خود سے محبت کرو۔ دوسروں کے سامنے گرنا نہیں کھڑا ہونا ہے۔
Don't let any body disrespect you

"اور جب تم خود کو عزت دینا, ویلیو دینا سیکھ جاؤ گے تو تم دوسروں کو بھی یہ سب دے سکو گے اور پھر جب تم زند گی میں کسی مقام پر پہنچ جاؤ تو اپنے سے نیچے والوں کا ہاتھ تھام کر اوپر کھینچ لینا۔"

"مجھے عہد چاہئیے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے۔ اپنے لیے لڑیں گے۔ اپنی پہچان بنائیں۔ میں ان لوگوں سے انسپائر نہیں ہوتا جو اپنے والد کا پیسہ شو آف کرتے ہیں۔ اگر تم کچھ ہو تو اپنا کمایا دکھاؤ۔ مجھے بتاؤ تمہارا کیا ہے۔ ہم وکٹم نہیں ہیں ہم فائٹر ہیں, ہم لڑیں گے۔ اپنی تکلیفوں سے، اپنے غموں سے۔"

"We all will rise"
"پیارے دوستوں! وی آل ول رائز۔ لیکن ضروری ہے کہ خودی کو پہچان لو. ہم عام نہیں ہیں۔ کوئی بھی عام نہیں ہے۔ سب اپنی اپنی پسند کی فیلڈ میں آگے بڑھ آؤ, کچھ کر جاؤ۔ تمہاری پہچان تمہارا خاندان, تمہارے ماں باپ, بہن بھائ نہیں ہیں۔ اپنی پہچان تم خود ہو.مجھے بتاؤ تم کون ہو۔
Find yourself, find the purpose of yourself
اپنے آپ کو وقت دیجیۓ۔ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر کامل یقین رکھیے۔ جزاک اللہ copied

19/11/2020

We are back after a long time
Watsapp grp is created for general discussions
For joining inbox us
Only ladies

19/11/2020

ہم انسانوں کی ایک بری عادت ہے۔ ہم پریشان آج ہونے کو ترجیح دیتے ہیں، جب کہ جینا کل پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ پریشانی ملتوی نہیں ہو سکتی۔ بھلا کیا پتہ، کل ہو، نہ ہو!

آپ نے ارد گرد بہت سے دوست احباب دیکھے ہوں گے، جو ایڈوانس میں پریشان ہوتے ہیں۔ وہ اپنے دماغ میں سین کھیلتے ہیں، اور ایسا ویسا ہو جانے کے تمام زاویے کھوج لیتے ہیں۔ نفسیات دانوں کی ایک دس سال پر محیط ریسرچ بتاتی ہے کہ ایڈوانس میں پریشان ہونے والوں کے %91 اندازے غلط نکلتے ہیں۔

لبرٹی انشورنس نے لاکھوں افراد پر مشتمل ریسرچ سے یہ کھوج لگائی کہ %38 لوگ روزانہ کی بنیاد پر پریشان ہوتے ہیں، ان چیزوں کے لیے جو رونما نہیں ہوتیں۔ ایک اور بڑی ریسرچ سے یہ معلوم ہوا کہ 25سال تک کے نوجوان لڑکے لڑکیاں ایک سال میں 63 دن کے برابر وقت پریشان ہونے پر لگاتے ہیں۔ اس سے مزید بڑوں میں یہ تناسب سال کے 125 دن تک جا پہنچتا ہے۔

اسٹریس کے بارے میں ایک چیز پر واضح ہوجائیں، یہ کہیں اور سے نہیں آتی، یہ آپ کے لائف اسٹائل کا حصہ ہے۔ ہمارے اندر سے وہی باہر آتا ہے، جو ہمارے اندر ہوتا ہے۔ ہر روز جو آپ کرتے/کرتی ہیں، کہتے/کہتی ہیں، سنتے /سنتی، کھاتے /کھاتی ہیں، وہی آپ باہر نکالتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں، گاربیج ان، گاربیج آؤٹ! اگر کوڑا کھائیں گے تو کوڑا باہر نکلے گا۔ فل اسٹاپ!

اگر آپ کے دن کا بیشتر حصہ اخبار میں بری خبریں ڈھونڈنے سے شروع ہوتا ہے، پھر ٹی وی پر پھولے ہوئے سانس اور رقت آمیز لہجے والی نیوز کاسٹر آپ کو تازہ ترین واردات کے بارے میں بتاتی ہے، پھر آپ وزیروں ،سیاستدانوں اور اسی طرح کے دیگر دانشوروں کے بیانات سنتے ہیں، پھر ان کے بارے میں بحث کرتے ہیں۔ پھر ان کے بیانات آگے بھیجتے ہیں اور پھر فیس بک پر مزید بری خبریں ڈھونڈتے ہیں۔

یہی نہیں آپ اسٹریس مقناطیس بن جاتے /جاتی ہیں، فون پر بات ہو تو اڑوس پڑوس اور خاندان میں جو کالی بھیڑیں ہیں آپ نے ان پر تبصرہ کرنا ہے، غیبت کرنی ہے، ادھر ادھر کی لگا دینی ہے۔ پھر رات کو سوتے ہوئے آپ کا معدہ قلابازیاں کیوں نہیں لگائے گا؟ نیند کوسوں دور کیوں نہیں بھاگے گی؟ پورا دن آپ نے اپنے اندر تیزاب انڈیلا ہے، اب تیزابی ڈکار تو آئیں گے۔

اسٹریس پر اس ساری گفتگو کا مقصد یہ نہیں ہے کہ ساری برائیاں اسٹریس میں ہیں۔ اسٹریس آپ کی دوست ہے۔ آپ کو چوکنا اور ہوشیار رکھتی ہے۔ مسئلہ پریشانی سے شروع نہیں ہوتا، بلکہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب آپ پریشانی کو بیٹھنے کے لیے کرسی یا چارپائی فراہم کردیتے /دیتی ہیں۔ مسئلہ بگڑتا اس وقت ہے جب آپ اس سائرن کو آف نہیں کرتے /کرتیں اور یہ ہر وقت ٹیاؤں ٹیاؤں کرتا پھرتا ہے۔

اچھا ایک اور چیز ہوتی ہے جسے کہتے ہیں، “سرکل آف کنسرن” ، یعنی توجہ کا دائرہ۔ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ آپ فلسطینیوں کے حق میں ہیں، آپ کو تکلیف ہوئی۔ ایک ہوتا ہے، “سرکل آف انفلیواینس”، یعنی کہ اثر کا دائرہ۔ اگر آپ کو تکلیف تو ہوئی مگر آپ عرب امارات یا بحرین کا کچھ نہیں کر سکتے، صرف اپنا موڈ خراب کرسکتے ہیں تو یہ عادت اسٹریس لینے کے لیے تیر بہدف ہے۔

ہاں، البتہ آپ کچھ ایسا کر سکتے ہیں جس سے فلسطینیوں کے حق میں کچھ پیش رفت ہو سکے، تو بسم اللہ، ضرور کریں، لیکن ایسا معاملہ جس کے بارے میں سوچ سوچ کر آپ کو تبخیر ہو جائے (مجھ سے میرا عہدہ کیوں چھینا؟ فلاں کو وزیر اعلیٰ کیوں لگایا؟ فلاں کو سی سی پی او کیوں لگایا پھر ہٹایا)، مگر آپ کچھ بھی نہ کر سکیں، اس سے پرہیز بہتر ہے۔ ایک بہت قیمتی بات یہ ہے کہ یہ سب لوگ ہرگز اس قابل نہیں کہ آپ کی توجہ کا حصہ بن سکیں اللہ کی کائنات میں کیسی کیسی خوبصورتیاں موجود ہیں، پھر آپ کی توجہ خوبصورت کیوں نہیں ہو سکتی؟

پچھلے دس برس میں چالیس سے زیادہ ملکوں کا سفر کیا۔ عمومی طور پر یہ دیکھا کہ ہمارا ملک سب سے زیادہ سیاست زدہ ہے۔ ہم اٹھتے، بیٹھتے، کھاتے پیتے سیاست کی جگالی کرتے ہیں۔ حالانکہ اس بارے میں یوسفی صاحب کمال کی بات کر چکے ہیں کہ اپنے ہاں حالات حاضرہ پر تبصرہ کرتے وقت جو شخص اپنے بلڈپریشر اور گالی پر قابو رکھ سکے‘ وہ یا تو ولی اللہ ہے یا پھر وہ خود ہی حالات کا ذمے دار ہے۔

آپ کو ایک ہلکا پھلکا چیلنج کرسکتا ہوں، اخبار پڑھنے اور سیاست زدہ رہنے والا شخص آپ کو اکثر اسٹریس سے بھرا ملے گا۔ اس میں غم و غصے اور شکوے کی کیفیات گھلی ملی رہتی ہیں۔

پچھلے دس برس میں دنیا کے کچھ غیر معمولی افراد سے ملاقات ہوئی جو اپنی تحریر و تقریر سے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں انقلاب لا چکے تھے اور بہت سے میدانوں میں علم کے نئے گوشے دریافت کر چکے تھے۔ میں اس وقت ہکا بکا رہ گیا جب ٹونی بیوزان اور دیپک چوپڑا کے ساتھ ایک لمبا سفر کیا اور معلوم ہوا کہ ان دونوں نے پچھلے بیس تیس سال میں نہ کبھی اخبار پڑھا تھا نہ ٹی وی دیکھا تھا۔ جب وجہ پوچھی تو جواب سیدھا سا تھا “اخبار اور ٹی وی اپنے مالکوں کے کہنے پر دنیا جہان سے بری خبریں ڈھونڈ کر اکٹھی کر دیتے ہیں، ہمیں بھلا ایسی خبروں سے کیا دلچسپی ہو سکتی ہے؟”

ہاں، ان لوگوں کو موسیقی سنتے دیکھا، کتابوں میں محو پایا، حسن کا خوشہ چین پایا، لمبے لمبے فاصلے چلتے دیکھا، فطرت اور آرٹ کی پرستش کرتے دیکھا، ہنستے، مسکراتے دیکھا، اسکرین سے زیادہ انسانوں سے بات چیت کرتے پایا، دوسروں کو سنتے اور ان کی مدد کرتے دیکھا اور تب احساس ہوا کہ خوش ہونا اتنا ہی آسان، یا مشکل ہے!
کاپی

Photos from Stress management by sarah's post 21/09/2020

Alhmdulilah
Successfully completed
The science of well being
Course by Lourie Sentos
Secured 90%

05/09/2020
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Riyadh