Umer Rooman
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Rooman, New York, NY.
10/03/2026
🔥 حسن نواز کی شاندار بیٹنگ! 🏏🇵🇰
96 رنز، وہ بھی صرف 56 گیندوں پر! 😍🔥
کیا زبردست اننگز کھیلی حسن نواز نے۔ 👏💚
پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور یادگار پرفارمنس! 🇵🇰🎉
10/03/2026
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا شیر 🦁
حسن نواز فرم لیہ۔
96 رنز وہ بھی 56 گیندوں پر۔ 🎉
جلال پور کلب vs کاشی تونسہ کلب.
09/27/2026
منگڑوٹھہ میلہ
09/27/2026
رات جھنگی لیہ کا آخری میچ تھا۔
😭😭😭
غربت شوق کھا جاتی ہے۔
جھنگی لیہ بہت ہی اچھے اخلاق کے مالک اور سادہ مزاج انسان ہیں۔اور ان کو دنیا جانتی ہے کہ اُنہوں نے والی بال میں کیسے سکا منوایا ۔ان کے الوداع میچ پر ہم بھی غم زدہ ہیں کیونکہ ان جیسا پلیئر کبھی نہیں آ سکتا۔
Always Miss you Jhangi layyah 🥹😩
آج جھنگی لیہ کا آخری میچ ہے۔ کون کون جائے گا۔
Miss you 🥺.
09/25/2026
علی رند❤️
اس وقت بیک کا بہت اچھا پلئیر ہے۔
اللہ دونوں کی محبت ایسے قائم رکھے۔ آمین
کینگ جلبانی اور استاد کاشی تونسہ۔
09/21/2026
لوگ پوچھتے ہیں کہ تم فیس بک سے کتنے ڈالر کما رہے ہو۔
آپ لوگ خود دیکھ لیں۔ یہ ہے 🥺 فیس بک کی ارنگ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Umer Rooman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
