Akhtar Ki Dastak

Akhtar Ki Dastak

Share

انسانیت سے محبت جرم سے نفرت

10/08/2026

الحمداللہ
جب بھی کسی اہم مسئلہ پر یا عوامی ایشوز۔ انسانی حقوق یا جرائم کے خلاف نیوز یا سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی ہے اللہ تعالٰی نے عزت و تکریم اور اس ایشو کے حل کے لئے مدد کی ہے اور ہمارے اداروں نے بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے تعاون کیا ہے میں نے آج گہلن مین روڈ اور گلی بازاروں بازاروں میں بارش کے پانی کے حوالے سے زمہ داران اور اتھارٹیز کے دروازے پر دستک دی تو انہوں فوری رسپانس دیا اور گہلن میں اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محترمہ سدرہ ستار صاحبہ نےتحصیل انتظامیہ۔ڈسٹرکٹ کونسل اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے گہلن میں نکاسی آب کے لئے کام شروع کروادیا ۔ میں محترمہ سدرہ ستار صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں و دیگر کا اپنے گہلن کے شہریوں اور اپنی جانب سے انتہائی مشکور و ممنون ہوں اللہ تعالٰی انہیں مزید عزت و تکریم اور ترقی و کامیابیوں سے نوازے آمین
خیر اندیش
چوہدری اختر ضیاء
✍️اختر کی دستک
تحصیل رپورٹر ٹوئنٹی فور نیوز چونیاں بانی و چئیرمین عوامی پریس کلب الہ آباد

Photos from Akhtar Ki Dastak's post 10/08/2026
10/08/2026

امن۔ سلامتی۔ استحکام ۔بھائی چارہ ۔۔۔ مسلم دنیا ایک نئے سفر کی جانب ۔۔ الحمداللہ۔ پورے پاکستان اور شہر شہر ۔نگر نگر کی طرح
قصور شہر کی شاہراہوں پر بھی فلیکسز آویزاں کر دی گئیں
✍️ اختر کی دستک

10/08/2026

اہل وطن اور تمام محب وطن پاکستانی شہریوں کو جشن آزادی کا ماہ مبارک ہو

10/08/2026

گہلن ہٹھاڑ
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گہلن ہٹھاڑ کا اعزاز۔ میٹرک امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔۔
✍️ اختر کی دستک

Photos from Akhtar Ki Dastak's post 10/08/2026

🕌 قصور: تنظیمی اجلاس کا انعقاد
📍مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع قصور کے زیرِ اہتمام تنظیمی اجلاس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ضلع قصور کی تمام تحصیلی تنظیموں اور ذمہ داران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
📅 تاریخ: 16 اگست 2026
🕛 وقت: دوپہر 12 بجے
📍 مقام: ضیاء میڈیکل ہال۔ چھانگا مانگا روڈ۔ کوٹ رادھا کشن
👈اجلاس میں مرکزی و صوبائی قائدین خصوصی شرکت کریں گے جبکہ تنظیمی امور آئندہ کے لائحہ عمل اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔
مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع قصور کی جانب سے تمام ذمہ داران اور کارکنان سے بروقت شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
✍️ اختر کی دستک
#قصور

Photos from Akhtar Ki Dastak's post 10/08/2026

🚨 چونیاں: تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں نوجوان جاں بحق. دو شدید زخمی
چونیاں کے نواحی علاقے محمدی پور کے قریب تیز رفتار دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت طلحہ کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں ریاست اور حمزہ شامل ہیں۔ تینوں نوجوان محمدی پور کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر THQ ہسپتال چونیاں منتقل کیا جہاں تشویشناک حالت کے باعث دونوں زخمیوں کو لاہور ریفر کر دیا گیا۔
⚠️ تیز رفتاری اور لاپرواہی قیمتی جانیں لے رہی ہے۔ موٹر سائیکل سوار احتیاط کریں اور رفتار قابو میں رکھیں۔
✍️اختر کی دستک
#چونیاں #ریسکیو1122 #حادثہ

10/08/2026

Gehlan ka Hero Mazak Raat main Kamal Hy

10/08/2026

بینش فاطمہ کو ڈی پی او لودھراں تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
✍️Akhtar Ki Dastak

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Ellahabad
Abu Dhabi
49153