Kaghan News

Kaghan News

Share

Social media activities. tv osr manserha . Vlogers News UpdateUpdate
All pakistan political and public news Update on tha spot .

live covereg all event and plitical jalsa meetings

23/06/2026

قدرتی حسن سے مالا مال وادیِ کاغان کو مزید پرکشش اور سیاح دوست بنانے کے لیے ایم پی اے منیر حسین لغمانی کی خدمات لائقِ تحسین ہیں۔ ایسی مثبت کاوشیں علاقے کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہیں۔ 🇵🇰✨

23/06/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام تاحال ریلیف سے محروم ہیں۔ گھریلو استعمال کی ایل پی جی گیس 550 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے جبکہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کوئی خاطر خواہ کمی نہیں کی گئی۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے ثمرات براہِ راست صارفین تک پہنچائے جائیں۔

#مہنگائی #پیٹرول #پاکستان

23/06/2026

پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ! 🗳️
اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ اپنی رائے کا اظہار کریں اور بتائیں کہ آپ کسے دیکھنا چاہتے ہیں۔
1️⃣ عمران خان
2️⃣ شہباز شریف
3️⃣ مریم نواز شریف
4️⃣ بلاول بھٹو زرداری
5️⃣ کوئی اور
​آپ کا ووٹ آپ کی آواز ہے۔ کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔ 📢

23/06/2026

او سی۔۔۔۔۔

ایبٹ آباد کے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغواء، سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو ہسپتال سے بچہ لیجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسپتال سیکیورٹی کے ناقص انتظام کیوجہ سے بچہ اغواءہوا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی، ورثاء کے مطابق بچہ صبح سات سے آٹھ بجے کے درمیان اغواء کیا گیا،مغوی بچہ کے والد نے حکومت سے فوری بچہ کی بازیابی کا مطالبہ کر دیا، اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عامر اسرار نے سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔

23/06/2026

#سردارمحمدیوسف

23/06/2026

بریکنگ نیوز

23/06/2026

کیا آپ اس جگہ پر گئے ہیں اور اس جگہ کو وادی کاغان کادروازہ کیوں کہتے ۔

23/06/2026

اب پاکستان سےمہنگائ کا جن قابو میں آئے گا؟

22/06/2026
22/06/2026

ٹیلی کام کمپنیوں کو نجی جائیداد پر زبردستی داخلے کی ا #جازت نہیں ہوگی،وزارت نے رائٹ آف وے بل 2026 پر وضاحت جاری کردی
تفصیل پہلی کمنٹ میں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dubai