NH MOVE

NH MOVE

Share

السلام و علیکم دوستو

23/06/2026

Hi everyone

17/06/2026

Plzz Fallow And Shyr

Andriy Shevchenko JDC Foundation Pakistan

12/06/2026

New movie releases

10/06/2026

💧 حمزہ فاؤنڈیشن کی جانب سے سبیلِ پانی 💧
الحمدللہ! آج شدید گرمی میں حمزہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کی سبیل لگائی گئی۔ سینکڑوں راہگیروں، مزدوروں اور ضرورت مند افراد نے ٹھنڈا پانی پیا اور دل سے دعائیں دیں۔ ❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے۔"
گرمی کی اس شدت میں ایک گھونٹ ٹھنڈا پانی کسی پیاسے کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔ آپ بھی اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں تاکہ مزید مقامات پر سبیلِ پانی کا انتظام کیا جا سکے۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والے دوستوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے رزق میں برکت دے۔ آمین۔
حمزہ فاؤنڈیشن 📱 واٹس ایپ: 03073987518
💳 JazzCash: 03073987518
آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی کسی پیاسے کے لیے راحت اور آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔ اللہ کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس کارِ خیر میں حصہ دار بنیں۔ 🤍💧

شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کی ایک بوتل کسی پیاسے کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔
حمزہ فاؤنڈیشن اللہ کی رضا کے لیے سبیل چلا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیاسے لوگوں تک پانی پہنچایا جا سکے۔
📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اور ہم نے ہر زندہ چیز کو پانی سے پیدا کیا۔"
(سورۃ الانبیاء: 30)
🌹 حدیث مبارک:
"جو کسی مسلمان کو پانی پلائے، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں پلائے گا۔"
(سنن ابی داؤد)
🤲 اگر آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی دعا اور سکون کا سبب بن سکتا ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
0307-3987518
💳 JazzCash // Till ID:
983411532
✨ حمزہ فاؤنڈیشن
انسانیت کی خدمت، اللہ کی رضا کے لیے۔

10/06/2026

Reaction girl 🤣 movie #

10/06/2026

*دیکھتے ہیں آج اس میسج کو کتنے شیئر اور لائکس ملتے ہیں* 🤔

⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣟⣿⣻⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣽⣿⣿⣿⣽⣷⣿⣿⣽⣟⣿⣿⣯⣿⣿
⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡇⢹⣿⢻⣷⣿⣿⡏ ⠉⢻⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⡿⣿⡿⣿⣧⠈⢿⣿⣿⢿⣿⣏⠳⠂ ⣿⣿⣿⣿
⣿⣷⣾⣿⣿⣿⣿⣇⢸⣿⣿⠟⠋⣠⣤⣶⣿⣯⣵⣿⣿
⣿⣿⡿⣿⡿⣿⣯⣿⡄⡏⠁ ⠛⠛⠛⠛⠛⠛⠛⢻⣿
⣿⣿⣷⣿⣟⡽⣭⡟⢁⢱⣶⣶⡶⠒⢀⣠⣤⣶⣾⣿⣿
⣿⣿⢸⣾⣿⡿⠋⣰⣿⡌⢿⣧⣴⣾⣿⡯⢽⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⡘⠿⠃⢀⣼⣿⣿⣧⡀ ⠻⠿⣿⣿⣿⣧⣿⣿⣿
⣿⣿⣷⣴⣶⣿⣿⣜⣾⣿⣷⣦⣄⣀⣸⣿⣿⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿

*❤️ پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔*

09/06/2026

Reaction move girl hit 🎯

08/06/2026

Reaction videos

07/06/2026

"آم صرف ایک پھل نہیں، بلکہ گرمیوں کی وہ مٹھاس ہے جو بچپن کی یادیں تازہ کر دیتی ہے۔"
​"کچھ ذائقے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں، جیسے گرمیوں کی شام اور آم کا پہلا نوالہ۔"
​"آم کی خوشبو میں وہ جادو ہے جو روح کو سکون بخشتا ہے، جیسے کسی پرانی محبت کی مہک۔"
​"دل کی گہرائیوں میں اتر جانے والی مٹھاس، صرف اور صرف آم کا ذائقہ۔"
​"یہ صرف آم نہیں، یہ گرمیوں کی محبت ہے جو ایک بار چکھ لی جائے تو زندگی بھر یاد رہتی ہے۔

آپ کا پیارا بہائی #
Hamza Abbas

29/05/2026

Ye larki reaction movie NH

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rahimyar Khan