Wali army
TikTok live official page
100k dream follow me
27/04/2026
Africa ta de pake hayl sha 🤪🤪😜😝
Maira sultan live ゚viralシ
😜😜😎🤪 ゚viralシ
Beza e Wala da 🤪🤪🤪🤪
Chele e gole da
12/04/2026
🥹🥹مُبارک ہو بھئی! 😄 پاکستانی اداکاروں نے بھی آخرکار یہ “نیا کمال” شروع کر دیا ہے۔
بچپن میں اگر کبھی ٹی وی پر کوئی ایسا ویسا سین آ جاتا تھا تو ہمارے بڑے فوراً ایک ہی جملہ بول کر معاملہ ٹھنڈا کر دیتے تھے:
“ارے کچھ نہیں! کیمرے کی صفائی ہے… اصل میں بہت دور دور ہیں!” 🤣
اب ہم تو کیمرے کی صفائی والا بہانہ نہیں بنا سکتے، لیکن ہاں… AI کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔ 😭💻
مگر مسئلہ یہ ہے کہ آج کل کے بچے بہت تیز ہیں، وہ فوراً سمجھ جاتے ہیں کہ کیا AI ہے اور کیا اصل۔
ان تصویروں میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار سمیع خان اور اداکارہ نیلم منیر نظر آ رہے ہیں۔
اور شکر ہے کہ سمیع خان کو میں بچپن سے دیکھتا آ رہا ہوں، بندہ کافی شریف لگتا ہے… 😅
اور تصویر میں بھی صاف دکھ رہا ہے کہ وہ نیلم منیر کو اٹھا اٹھا کر جیسے دور پھینک رہے ہیں، یعنی “قریب” آنے کا تو کوئی چانس ہی نہیں دے رہے۔ 🤣🤣
لیکن سچ بات یہ ہے کہ اگر کوئی ڈائریکٹر یہ سوچ کر ایسے سین کرواتا ہے کہ
“چلو جی ڈرامہ دیکھنے والے بھی ہیں اور فلم دیکھنے والے بھی”
تو بھائی یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی فلمیں ابھی اس معیار تک نہیں پہنچیں کہ انہیں انڈیا یا ایشیا کے کسی اور بڑے ملک میں سنجیدگی سے دیکھا جائے۔
لہٰذا AI کے زور پر سین بنانے سے پہلے…
کہانی، اسکرپٹ، ڈائریکشن اور معیار بہتر کرنا زیادہ ضروری ہے
Asalam u alikom malgaro pa page ke laga masala ragali da satso shukrya ba e . Hukoly Shan comment oky ao like share ki da toll dera dera manana I love you All 🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
