Malik Athar Lang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Athar Lang, Health/Beauty, .
جلالپور پیر والہ
سابق چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب
رانا محمد شہریار نون کی
جام نصرت اقبال درگ
میاں عبدالرحمان بھٹی
میاں فاروق احمد بودلہ
نواب محمد اقبال کھاکھی
جام ظفر اقبال درگ نمبردار
ملک صفدر لانگ
عاصم خان بلوچ
و دیگر دوستوں کے ہمراہ
کٹ شیخ اسماعیل بند کا دورہ
محکمہ ایریگیشن کی ٹیم کو
شیخ اسماعیل قبرستان بند کے مکمل کرنے کی ہدایت
Jam Javed Akhtar
Khan Safdar Khan
Saleem Lang
جام عقیل اختر درگ
Malik Athar Lang
M Irfan Khokhar
Malik Ishfaq Lang
Malik Jamshaid
26/11/2024
*مستند علماء کو چھوڑ کر گوگل اور یوٹیوب سے دین سیکھنے والے لوگوں کا انجام بھی آخر کار اس گاڑی کی طرح ہی ہوتا ہے۔۔😊*
16/11/2024
مبارک باد۔
ملک پاکستان کیلئے کیا فخر کی بات ہے_
امریکہ کی بین الاقوامی تئیزم یونیورسٹی (فلوریڈا) نے صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو "اسلامی نظام قانون وفقہ" کے موضوع پر آپ کی اعلیٰ ترین خدمات کے اعتراف میں پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) کی اعزازی ڈگری جاری کردی نیز آپ کو یونیورسٹی کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چیئرمین بھی مقرر کردیا گیاذالک فضل اللہ یوتیہ من یشاء
یہ پوری پاکستام قوم کیلئے بہت بڑی فخر کی بات ہے۔
❤️❤️❤️
