Fazal subhan vlogs

Fazal subhan vlogs

Share

�کہ نیتونہ پہ مخونو خکاریدلے�

ہرسڑے بہ پہ نقاب باندی مجبور وو���

14/05/2025

✌🏼❤️

18/04/2023

#ذرا احساس😭
ایک غریب بچی نے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے عید چوڑیاں خریدنے کے لئے انڈے بطور قیمت پیش کی۔ پوسٹ کا مقصد یہ ھے کہ اپنے گلی، محلہ، گاؤں اور پڑوس کے غریب بچوں کو عید سے پہلے سپورٹ کرو اور اس انداز سے سپورٹ کرو کہ اللہ، اس غریب اور آپ کے سوا کسی چوتھے انسان کو پتہ بھی نہ چلے۔ جنت خدمت اور قربانی سے ملتا ھے اور غریب کو سپورٹ کرنا عظیم خدمت اور قربانی ھے۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ سپورٹ اور قربانی عید سے پہلے دے۔ شکریہ۔

Category

Telephone

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal subhan vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.