Lazna Nab
Kontaktinformationen, Karte und Wegbeschreibungen, Kontaktformulare, Öffnungszeiten, Dienstleistungen, Bewertungen, Fotos, Videos und Ankündigungen von Lazna Nab, Gesundheit/Schönheit, Zürich.
09/07/2026
آج میں ایسے ہی بیٹھے بیٹھے سوچ رہی تھی کہ روٹی کے بعد اگر ہمارے ملک میں کوئی چیز سب سے زیادہ پاپولر ہے تو وہ “شادی”ہے۔
اور کمال یہ ہے کہ معاملہ چاہے کسی کی ذہانت ناپنے کا ہو یا زندگی کے کسی بھی شعبے کا، شادی والا scale ہر جگہ بالکل فٹ آ جاتا ہے۔ گویا یہ کوئی پیمانہ نہیں، قومی تھرمامیٹر ہے۔
دیکھیں، دوسرے ملکوں میں ہر چیز کو ناپنے کا اپنا الگ پیمانہ ہے۔
میچورٹی کے لحاظ سے لوگوں کی دو قسمیں ہیں: بالغ اور نابالغ۔
عمر کے لحاظ سے بندہ یا تو سینئر سٹیزن ہے یا ینگسٹر، بیچ میں کوئی “ابھی تمہیں کیا پتا” والی category نہیں ہوتی۔
ایجوکیشن سیکٹر میں قابلیت کا معیار آپ کی محنت ہے، اور آپ کے اہل ہونے کا اندازہ آپ کے کام سے لگایا جاتا ہے۔
آپ کی ذہانت اور کم عقلی تک کا فیصلہ آپ کی پروڈکٹیویٹی سے ہوتا ہے۔
لیکن ہمارے پیارے پاکستان میں ہر چیز کو ناپنے کا صرف ایک پیمانہ ہے۔ وہ ہے… شادی۔
اب جیسے دنیا بھر میں شادی شدہ یا غیر شادی شدہ ہونے سے میچورٹی کا کوئی تعلق نہیں۔ اصل ٹرم تو بالغ یا نابالغ ہے۔ بالغ آدمی شادی شدہ نہ بھی ہو تو ان محفلوں کا حصہ بن سکتا ہے جہاں شادی شدہ افراد بیٹھے ہیں، کیوں کہ بھئی سب بالغ ہیں۔ ہاں، دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی شامل نہ ہو، وہ الگ بات ہے۔ لیکن ہمارے ہاں تو یہ معاملہ بھی شادی کے کھاتے میں ڈال دیا جاتا ہے۔
“ہائے ہائے، شرم کرو، اس کے سامنے یہ بات نہ کرو… وہ کنوارہ/کنواری ہے!” یعنی جیسے کنوارہ پن کوئی متعدی بیماری ہو جو بات سنتے ہی پھیل جائے گی۔
اسی طرح شادی ہوتے ہی گھر کی سب سے نامعقول، انتہائی بے عزت اور تقریباً پھینکی ہوئی اولاد، جسے پہلے اس لیے بات کرنے کی اجازت نہیں تھی کہ وہ ابھی “ٹبر والا” نہیں تھا، شادی کے بعد راتوں رات اتنی اہمیت پا جاتی ہے کہ خود اسے بھی یقین نہیں آتا۔ کل تک جس کی رائے کوڑے دان میں جاتی تھی، آج وہ سیاست، معیشت اور بچوں کی تربیت، تینوں کا ماہر ہے۔
ایسے ہی بہت خوبصورتی سے کسی کی عقل کو بھی شادی سے منسوب کر دیا جاتا ہے۔ “ہائے ہائے ابھی تو بونگی ہے، عقل نہیں ہے… ذرا بڑی ہو گی، شادی ہو گی تو عقل آ جائے گی۔” 😉 یعنی عقل کوئی شادی کا combo offer ہے، رشتہ پکا اور عقل free۔
اور تو اور، ظالموں نے تعلیم کا پیمانہ بھی شادی کے سر ڈال دیا۔ شادی سے پہلے: “بیٹا پڑھ لو، رشتے اچھے آئیں گے۔” شادی کے بعد: “اب کیا کرنا ہے پڑھ کے؟ بچے کون پالے گا؟” یعنی ہمارے ہاں عورت کی degree کوئی قابلیت نہیں، بس رشتوں کی منڈی میں ایک extra feature ہے، جس کی ضرورت سودا طے ہوتے ہی ختم ہو جاتی ہے۔ باقی ساری دنیا اپنے گول کے حساب سے پڑھتی ہے، اور ہم نے علم کو بھی شادی کے calendar سے باندھ رکھا ہے۔ 😂 😂
لوگ قابلیت کا معیار آپ کے کام کی ہنرمندی سے پرکھتے ہیں، اور ہمارے ہاں کسی کی پوری profile صرف اس کی شادی پر جانچی جاتی ہے۔ “چھڈو جی، کیہ فائدہ، جدوں شادی ای نہیں چلا سکی تے کہے کم دی قابل اے۔”مطلب باقی دنیا resume دیکھتی ہے، اور ہم rishta-sheet۔
حد تو یہ ہے کہ گھومنا پھرنا اور زندگی جینا بھی شادی کے کھاتے میں ہے۔ “یہ سب شادی کے بعد کرنا بیٹا!” یعنی ابھی تو آپ trailer میں ہیں، پوری فلم نکاح کے بعد release ہو گی ۔
مطلب کوئی بھی چیز پرکھنی ہو، اس کا حساب شادی ہے۔ مطلب… یار ہم نے بڑے کب ہونا ہے؟ 😂 ہر چیز ناپنے کا سکیل شادی کو ہی بنانا ضروری ہے؟
آپکے خیال میں اور کون کون سی سکلز ہیں جو شادی ناپ سکتی ہے 😛😂
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*ہمارے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو ہماری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
07/07/2026
عورت چاہے جتنی گڑھ کا شربت گنے کا رس ، لسی، مشروب مشرق روح افزا پئیے لیکن ان کا ٹھنڈ صرف اور صرف شوہر سے بحث وتکرار سے ھوتی ھے
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ SYED FAISAL DAWOOD √™®©¥€£$ §**
*میرے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میرے سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
05/07/2026
*بیوی شوہر سے:*
میری شادی تو پڑھائی کی وجہ سے لیٹ ہوئی۔ آپ کی شادی کیوں لیٹ ہوئی؟🤔
*شوہر:*
میں صدقہ بہت دیا کرتا تھا۔ 🤭
*بیوی:*
صدقہ سے شادی کا کیا تعلق؟ 🙄
*شوہر:*
صدقہ بہت سی بلاؤں کو ٹال دیتا ہے۔ بس اُس سال مصروفیت کی وجہ سے صدقہ نہیں دے سکا تو میری شادی ہو گئی۔ 😱
😅😂😅😂😃😄😋
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ SYED FAISAL DAWOOD √™®©¥€£$ §**
*میرے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میرے سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
04/07/2026
رات کے اندھیرے میں، جب شہر سو رہا ہوتا ہے، کچھ عورتیں جاگتی ہیں۔ ان کے پاس نہ کوئی ہنر ہے، نہ تعلیم، نہ سہارا۔ بس ایک ہی ذریعہ بچا ہے۔۔۔ اپنا جسم۔
وہ ماں ہوتی ہیں۔ جن کے چھوٹے چھوٹے بچے گھر میں بھوک سے رو رہے ہوتے ہیں۔ شوہر یا تو مر چکا ہوتا ہے، یا شراب اور جسم فروشی کے نشے میں گم، یا بیرون ملک بھاگ چکا ہوتا ہے۔ کرایہ، دودھ، روٹی، بچوں کی دوائی۔۔۔ سب کچھ ایک عورت کے نازک جسم پر آ کر ٹک جاتا ہے۔
وہ آئینے کے سامنے کھڑی ہو کر خود کو دیکھتی ہے، آنسوؤں کو پوچھتی ہے، اور پھر تیار ہو جاتی ہے۔ ہوٹل کے کمرے میں، گلی کے اندھیرے کونے میں، یا کسی اجنبی کی کار میں وہ اپنا جسم بیچتی ہے تاکہ صبح اس کے بچوں کے پیٹ میں روٹی جا سکے۔ ہر بار جب کوئی اجنبی اس کے جسم پر ہاتھ پھیرتا ہے تو اس کا دل مر جاتا ہے، مگر بچوں کی بھوک اسے زندہ رکھتی ہے۔
یہ کوئی فیشن یا آزاد انتخاب نہیں، یہ مجبوری کا سب سے گھناؤنا روپ ہے۔
معاشرہ انہیں "رن ڈی"، "بے حیاء" کہتا ہے، مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ آخر اس عورت کو یہ راستہ اختیار کرنے پر کس نے مجبور کیا؟ کون سا نظام، کون سے مرد، اور کون سی غربت نے اسے اس ناکامی کے مقام تک پہنچایا؟
میں ایک لڑکی ہوں، اس لیے ان کی تکلیف کو محسوس کر سکتی ہوں۔ یہ عورتیں نہیں چاہتی تھیں کہ ان کا جسم ہر رات کسی اجنبی کی لذت کا سامان بنے۔ وہ صرف اپنے بچوں کو بھوک سے مرنے سے بچانا چاہتی ہیں۔
اگر ہم واقعی معاشرہ ہیں تو ان عورتوں کو صرف طعنے دینے کی بجائے ان کے بچوں کے لیے روزگار، ان کے لیے عزت مندانہ کام، اور غربت کے اس جال سے نکلنے کا راستہ فراہم کریں۔
ورنہ یاد رکھیں، جو معاشرہ ماں کو جسم بیچنے پر مجبور کر دے، وہ معاشرہ مردہ ہو چکا ہے۔
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA √™®©¥€£$ §**
*میرے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میرے سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
01/07/2026
سورہ العادیات
کیا آپ نے کبھی کسی گھوڑے کو پوری رفتار سے دوڑتے دیکھا ہے؟
سانس پھولا ہوا، نتھنے پھیلے ہوئے، سینہ اوپر نیچے ہوتا ہوا—
لیکن قدم رک نہیں رہے۔
یہ محض ایک جانور کی دوڑ نہیں،
یہ وفاداری کی فزکس ہے۔
قرآن کی مختصر مگر دھماکہ خیز سورت، سورۂ العادیات، اسی منظر سے شروع ہوتی ہے۔
یہ کوئی نرم تمہید نہیں، کوئی تدریجی تعارف نہیں—
یہ براہِ راست ایک “ہائی اسپیڈ سین” ہے۔
جنگ کا شور… اور اخلاق کا کورٹ روم
اللہ فرماتا ہے:
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں۔
لفظ “ضبحًا” صرف سانس لینے کی آواز نہیں—
یہ سینے کی گہرائی سے نکلنے والی وہ بھاری، دباؤ والی دھمک ہے
جو اس وقت پیدا ہوتی ہے
جب جسم اپنی حد سے آگے جا چکا ہو۔
یہ “Full Capacity Output” ہے۔
گھوڑا جانتا ہے کہ سامنے نیزے ہیں، تلواریں ہیں، موت ہے—
مگر وہ رک نہیں رہا۔
کیوں؟
کیونکہ اس کی پیٹھ پر بیٹھا ہوا مالک
اسے ایڑ لگا رہا ہے۔
یہ ہے Loyalty Protocol:
حکم ملے تو جان بھی حاضر۔
توانائی کی ٹکر… اور چنگاریوں کا علم
پھر قرآن منظر کو اور تیز کرتا ہے:
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
پھر وہ جو (سموں سے) چنگاریاں نکالتے ہیں۔
یہ کوئی شاعرانہ مبالغہ نہیں۔
یہ کائنیٹک انرجی کا تھرمل انرجی میں بدلنا ہے۔
رفتار، رگڑ، ٹکراؤ—
اور زمین سے آگ نکلتی ہے۔
گھوڑا صرف دوڑ نہیں رہا،
وہ اپنی طاقت کو نچوڑ رہا ہے۔
یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ
وفاداری آدھی رفتار سے نہیں ہوتی۔
یا تو پوری شدت سے،
یا پھر نہیں۔
سرپرائز اٹیک… اور اطاعت کی انتہا
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
صبح کے دھندلکے میں چھاپہ۔
رات بھر سفر کے بعد،
جب جسم آرام مانگ رہا ہو،
اسی وقت حملہ۔
یہ ہے Obedience Beyond Comfort Zone۔
گھوڑا یہ نہیں کہتا:
“میں تھک گیا ہوں”
“کل کر لیں گے”
“آج موسم ٹھیک نہیں”
وہ بس دوڑتا ہے۔
ل
گرد و غبار… اور نفسیاتی دباؤ
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
گرد کا بادل۔
دشمن کے حواس باختہ۔
Modern Warfare میں اسے کہتے ہیں:
Disorientation Strategy
گھوڑے صرف جسمانی طاقت نہیں دکھاتے،
وہ ماحول بدل دیتے ہیں۔
وفاداری جب حرکت میں آتی ہے
تو فضا کا رنگ بدل جاتا ہے۔
اور پھر دل میں گھس جانا…
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا
لشکر کے بیچ میں داخل ہونا۔
یہ سب سے خطرناک مرحلہ ہے۔
چاروں طرف دشمن۔
واپسی کا راستہ بند۔
پھر بھی وہ گھوڑا پیچھے نہیں ہٹتا۔
کیوں؟
کیونکہ مالک کا حکم آگے ہے،
اور موت پیچھے رہ گئی۔
اب کیمرہ گھوڑے سے ہٹتا ہے… اور انسان پر آ جاتا ہے
یہ پانچ آیات محض جانوروں کی تعریف نہیں تھیں۔
یہ ایک اخلاقی مقدمہ تھا۔
اب فیصلہ سنایا جاتا ہے:
إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ
بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔
لفظ “کنود”
یہ عربی کا نفسیاتی شاہکار لفظ ہے۔
کنود وہ ہے جو:
• ایک تکلیف کو یاد رکھے
• ہزار نعمتیں بھول جائے
یہ Cognitive Bias ہے—
Negativity Bias۔
انسان کہتا ہے:
“میرے پاس کیا نہیں ہے”
وہ یہ نہیں گنتا:
“میرے پاس کیا کچھ ہے”
گھوڑا تھوڑی سی گھاس کے بدلے جان دے رہا ہے،
اور انسان بے شمار نعمتوں کے بدلے شکایت کر رہا ہے۔
یہ ہے اخلاقی تضاد۔
انسان خود گواہ ہے
وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ
وہ خود جانتا ہے۔
ضمیر ایک خاموش عدالت ہے۔
لاشعور سب کچھ ریکارڈ کرتا ہے۔
Self Awareness موجود ہے—
مگر Self Reform نہیں۔
اصل بیماری: مال کی محبت
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
“خیر” یہاں مال ہے۔
انسان نے دولت کو ہی “Ultimate Good” بنا لیا۔
وہ بھی ہانپ رہا ہے—
لیکن اللہ کے لیے نہیں،
مال کے لیے۔
گھوڑا مالک کے لیے دوڑتا ہے،
انسان مارکیٹ کے لیے۔
گھوڑا وفادار ہے،
انسان سرمایہ پرست۔
پھر آتا ہے قیامت کا فرانزک آڈٹ
إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
دو مرحلے:
1. جسم باہر نکالے جائیں گے۔
2. دل کے راز بھی نکالے جائیں گے۔
یہ صرف Resurrection نہیں—
یہ Forensic Exposure ہے۔
Hidden Intentions Recovery.
تم نے نماز کیوں پڑھی؟
صدقہ کیوں دیا؟
خاموش کیوں رہے؟
غصہ کیوں کیا؟
فائلیں ڈیلیٹ نہیں ہوں گی—
Recover ہوں گی۔
آخری ضرب
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌ
“خبیر” — اندر کی خبر رکھنے والا۔
وہ صرف عمل نہیں دیکھے گا،
نیت بھی دیکھے گا۔
Surface نہیں،
Core۔
العادیات ہمیں ایک سادہ مگر لرزا دینے والا سوال دیتی ہے:
اگر ایک گھوڑا معمولی مالک کے لیے
اپنی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے—
تو کیا انسان اپنے رب کے لیے
اپنا غرور نہیں چھوڑ سکتا؟
کیا ہم اتنی وفاداری بھی نہیں دکھا سکتے
جتنی ایک جانور دکھاتا ہے؟
آخری جھنجھوڑ
ہم سب دوڑ رہے ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ ہم ہانپ رہے ہیں یا نہیں۔
سوال یہ ہے:
ہم کس کے لیے ہانپ رہے ہیں؟
اگر ہماری دوڑ مال کے لیے ہے،
تو ہم کنود ہیں۔
اگر ہماری دوڑ مالک کے لیے ہے،
تو ہم وفادار ہیں۔
اور جس دن سینوں کے راز کھل گئے—
وہاں کوئی بہانہ قبول نہیں ہوگا۔
پس گھوڑے سے سبق سیکھو۔
مالک کو پہچانو۔
اور وفاداری کی دوڑ شروع کرو
اس سے پہلے کہ
قبروں کا دروازہ کھل جائے۔
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
30/06/2026
رینجرز کی رینج ؟؟
اس پوسٹ سے متفق ہیں تو کمینٹس میں اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں ۔۔۔
قصائی اگر رحمدل ہو جائے تو زمانہ گوشت کھانے کو ترس جائے۔ جسم کو مکمل غذائیت نہ ملنے سے طرح طرح کی کمزوریاں اور پیچیدگیاں انسانی جسموں کو گھیر لیں۔ دنیا طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہو جائے۔
جانور ذبح ہوتے ہیں تب بھی کروڑوں ہیں۔ ذبح ہونا بند ہوں تو اربوں کھربوں ہو جائیں۔ اور سارا سبزہ کھا جائیں۔ آدمی تو پھر بھوکا مرگیا کہ نہیں؟
اس لیے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ بے رحمی بھی بقائے انسانیت کے لیے کہیں نا کہیں اشد ضروری ہوتی ہے۔
گزشتہ شب خوارج نے گلستان جوہر کراچی میں سندھ رینجرز کے کیمپ پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں تین رینجرز اہلکار شہید ہوئے، جبکہ پانچ جدید ہتھیاروں سے لیس تربیت یافتہ خوارج واصل جہنم کر دیئے گئے۔ ایک زخمی حالت میں گرفتار بھی ہوگیا ہے جو حسب معمول افغانی ہے۔
جتنا کراچی والے رینجرز کو جانتے ہیں، ان کا ایک جوان بھی 25 پر بھاری ہے۔ جب جب کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اپنی انتہاؤں پر پہنچی، رینجرز کے پہنچتے ہی پھر نجانے کہاں پہنچی، آج تک کسی کو خبر نہیں۔ جہاں رینجرز کی چوکی یا موبائل کھڑی ہو، کراچی کا ہر شہری تب بھی وہاں خود کو محفوظ سمجھتا تھا جب گھر کی چار دیواری بھی کراچی والوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں تھی۔
سو سو قتل والے تب بھی اگر کسی کے نام سے کانپتے تھے تو وہ سندھ رینجرز تھی۔ آج بھی بڑے بڑے نامی غنڈوں کی پتلونیں اگر کسی کو دیکھ کر ڈھیلی ہو جاتی ہیں تو وہ سندھ رینجرز ہی ہے۔
پھر بھی چھ کتے، تین ببر شیروں کو شہید کر گئے؟ وجہ؟ بے جا رحم دلی۔ قوانین کی پاسداری۔ جب تک پورا یقین نہ ہو جائے کہ سامنے حملہ آور ہے، گولی نہیں چلانی وغیرہ جیسی انصاف پسندی۔ بھلا وحشی درندے بھی کسی رعایت کے مستحق ہوا کرتے ہیں؟
یہ رینجرز موبائل کھڑی ہے۔ یہ بالکل ساتھ جاکر آپ بائیک کھڑی کرلو۔ فون پر گپیں لڑاؤ۔ ہوا خوری کرو۔ انہوں نے آپ کو کچھ نہیں کہنا۔ مانو آپ ان کے کوئی اپنے عزیز ہو۔ یونہی تو اس شہر کی گلیوں نے وہ وقت بھی نہیں دیکھا جب کورنگی کراسنگ رینجرز چوکی پر گرنیڈ مارنے والوں کو عوام نے دھر دبوچا تھا۔ گرنیڈ مارنے والے کوئی چھوٹے مجرم ہوتے ہیں جن سے عام نہتی عوام ٹکرا جائے؟ مگر جتنا پیار، جتنا تحفظ، جتنا اپنا پن رینجرز کراچی کے ہر شریف آدمی کو آج تک دے چکی، کراچی والے ان پر جانیں لٹانے بھی ہنس کر کھڑے ہو سکتے ہیں۔ یہ ہے "رینجرز کی رینج."
لیکن اس رحم دلی کے قابل ہر کوئی نہیں ہوتا۔ جیسا میں نے ابتداء میں عرض کیا، صرف قصائی کا رحم دل ہونا ایک جیتے جاگتے انسانی معاشرے کو قصہ پارینہ بنا سکتا ہے، اسی طرح میرا خیال ہے اب رینجرز کو بھی اپنے رویے پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔ رینجرز تنصیبات اور جوانوں کا یقینی تحفظ بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہر شہری کا ضروری ہے۔ باقی کہیں کوئی کمی نہیں۔
کراچی کا ہر امن پسند، قانون پسند شہری، "رینجرز پسند" بھی ضرور ہے۔ سندھ رینجرز کی ہر چھاؤنی، چھاؤنی نہیں، کراچی والوں کے لیے چھاؤں ہے۔ کل جو ہوا، کراچی کی عوام اس کا انتقام چاہتی ہے۔ سندھ رینجرز! ہمیں مایوس نہ کرنا۔ اینٹ سے اینٹ بجا دینا ان خوارج کی۔ بھولی بسری داستان بنا کر ہی دم لینا اب ان انسانیت کے دشمنوں کو۔ پورا کراچی آپ کے ساتھ ہے۔
اللہ اس وطن کا اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان زندہ باد۔
پاکستان رینجرز پائندہ باد۔
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA √™®©¥€£$ §**
*میرے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میرے سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
Pakarmy Pakarmy Pakistan Military Forces
I got over 80 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
27/06/2026
*ہر گناہ کی ایک قیمت ہے*
`حرام کو جی بھر کر دیکھنا`
*ایمان کی مٹھاس ختم کر دیتی ہے*
`نماز میں غفلت`
*دل سے سکون چھین لیتی ہے،*
`لوگوں کی خوشنودی کے پیچھے بھاگنا`
*رب کی رضا سے دور کر دیتا ہے،*
`تنہائی کے گناہ`
*عبادت کو بے ذائقہ بنا دیتے ہیں ،*
`دنیا کی حد سے زیادہ فکر`
*آخرت کی یاد کو دھندلا دیتی ہے،*
`موسیقی اور گانے`
`قرآن کی لذت سے محروم کر دیتے ہیں،`
*ہر چھوٹا گناہ اندر ایک بڑا خلا چھوڑ جاتا ہے*
*اور آہستہ آہستہ دل سخت ہو جاتا ہے،*
_اپنی اصلاح کریں، گناہوں کو چھوڑیں نیکی کی طرف قدم بڑھائیں۔💦_
||__🫀🫶🏻🫀_
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ SYED FAISAL DAWOOD √™®©¥€£$ §**
*میرے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میرے سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
24/06/2026
ہماری سوسائٹی کا ایک ایسا ناسور جس پر بات کرنے سے ہم سب کتراتے ہیں،
وہ ہے نکاح کی مقدس چادر کے سائے میں پنپنے والے ناجائز تعلقات۔
ہم ہمیشہ مرد کی بے وفائی پر تو چیختے ہیں، لیکن جب ایک عورت اس اندھی کھائی میں گرتی ہے،
تو اس کے پیچھے چھپی تلخ حقیقتیں کیا ہوتی ہیں؟
یہ تعلق راتوں رات نہیں بنتے۔ جب ایک عورت کو اپنے ہی گھر میں جذباتی اور نفسیاتی طور پر تنہا چھوڑ دیا جائے، جب اسے اپنے جائز حق، قربت، وقت اور توجہ کے لیے بھکاری بننا پڑے، تو وہ اندر سے ٹوٹنے لگتی ہے۔
اور پھر… کسی غیر مرد کی ایک جھوٹی ہمدردی، تعریف کا ایک جملہ اور واٹس ایپ پر ملنے والی تھوڑی سی توجہ اسے وہ سراب دکھاتی ہے جسے وہ 'محبت' سمجھ بیٹھتی ہے۔ وہ لمحاتی کشش میں یہ بھول جاتی ہے کہ جو مرد اسے اس کے اپنے آنگن سے بغاوت پر اکسا رہا ہے، وہ اس کی عزت کا محافظ کبھی نہیں بن سکتا۔
یہاں سے شروع ہوتا ہے موبائل سکرینوں پر چھپ کر ہونے والی باتوں، ڈیلیٹ کی جانے والی چیٹس، اور جھوٹ کا وہ گھناؤنا کھیل، جو بالآخر پورے خاندان کی بنیادیں ہلا دیتا ہے۔
یہ کتنی خوفناک سچائی ہے کہ آج کل 'جسٹ فرینڈز'، 'ہمدرد' اور 'کولیگ' کے لبادے میں غیر مرد ان عورتوں کی جذباتی بھوک اور تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہیں، اور عورت اسے اپنی آزادی اور ماڈرن ہونے کی دلیل سمجھ لیتی ہے۔ لیکن سچائی یہ ہے کہ بغاوت کا یہ راستہ کبھی سکون نہیں دیتا۔
کسی غیر کی باتوں میں یا اس کے وعدوں میں پناہ ڈھونڈنا کوئی حل نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا میٹھا زہر ہے جو عورت کے اپنے وقار، اس کے ضمیر اور اس کی نسلوں کی رگوں میں اتر جاتا ہے۔ نکاح کے بعد کسی غیر مرد کی طرف اٹھنے والی نظر اور دل میں پیدا ہونے والا چور، دراصل اپنی ہی روح کا سودا ہے۔
ہمیں بحیثیت معاشرہ یہ سوچنا ہوگا کہ آخر ہمارے گھر اور رشتے اتنےہماری سوسائٹی کا ایک ایسا ناسور جس پر بات کرنے سے ہم سب کتراتے ہیں، وہ ہے نکاح کی مقدس چادر کے سائے میں پنپنے والے ناجائز تعلقات۔ ہم ہمیشہ مرد کی بے وفائی پر تو چیختے ہیں، لیکن جب ایک عورت اس اندھی کھائی میں گرتی ہے، تو اس کے پیچھے چھپی تلخ حقیقتیں کیا ہوتی ہیں؟
یہ تعلق راتوں رات نہیں بنتے۔ جب ایک عورت کو اپنے ہی گھر میں جذباتی اور نفسیاتی طور پر تنہا چھوڑ دیا جائے، جب اسے اپنے جائز حق، قربت، وقت اور توجہ کے لیے بھکاری بننا پڑے، تو وہ اندر سے ٹوٹنے لگتی ہے۔
اور پھر… کسی غیر مرد کی ایک جھوٹی ہمدردی، تعریف کا ایک جملہ اور واٹس ایپ پر ملنے والی تھوڑی سی توجہ اسے وہ سراب دکھاتی ہے جسے وہ 'محبت' سمجھ بیٹھتی ہے۔
وہ لمحاتی کشش میں یہ بھول جاتی ہے کہ جو مرد اسے اس کے اپنے آنگن سے بغاوت پر اکسا رہا ہے،
وہ اس کی عزت کا محافظ کبھی نہیں بن سکتا۔
یہاں سے شروع ہوتا ہے موبائل سکرینوں پر چھپ کر ہونے والی باتوں،
ڈیلیٹ کی جانے والی چیٹس، اور جھوٹ کا وہ گھناؤنا کھیل،
جو بالآخر پورے خاندان کی بنیادیں ہلا دیتا ہے۔ یہ کتنی خوفناک سچائی ہے کہ آج کل
'جسٹ فرینڈز'،
'ہمدرد' اور 'کولیگ'
کے لبادے میں غیر مرد ان عورتوں کی جذباتی بھوک اور تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہیں، اور عورت اسے اپنی آزادی اور ماڈرن ہونے کی دلیل سمجھ لیتی ہے۔ لیکن سچائی یہ ہے کہ بغاوت کا یہ راستہ کبھی سکون نہیں دیتا۔ کسی غیر کی باتوں میں یا اس کے وعدوں میں پناہ ڈھونڈنا کوئی حل نہیں،
بلکہ یہ ایک ایسا میٹھا زہر ہے جو عورت کے اپنے وقار، اس کے ضمیر اور اس کی نسلوں کی رگوں میں اتر جاتا ہے۔
نکاح کے بعد کسی غیر مرد کی طرف اٹھنے والی نظر اور دل میں پیدا ہونے والا چور، دراصل اپنی ہی روح کا سودا ہے
ہمیں بحیثیت معاشرہ یہ سوچنا ہوگا کہ آخر ہمارے گھر اور رشتے اتنے کھوکھلے کیوں ہو رہے ہیں کہ عورتوں کو گھر کے باہر پناہ اور توجہ ڈھونڈنی پڑ رہی ہے؟
اور دوسری طرف، عورت کو بھی یہ تلخ سچائی تسلیم کرنی ہوگی کہ غیر مرد کی وقتی توجہ کا یہ سستا نشہ،
اس کی پوری زندگی کی عزت اور تقدس کو خاک میں ملا دینے کے لیے کافی ہے۔ بے وفائی، چاہے مرد کی ہو یا عورت کی، یہ ایک ایسی دیمک ہے جس کا انجام صرف اور صرف تباہی ہے۔
کھوکھلے کیوں ہو رہے ہیں کہ عورتوں کو گھر کے باہر پناہ اور توجہ ڈھونڈنی پڑ رہی ہے؟
اور دوسری طرف، عورت کو بھی یہ تلخ سچائی تسلیم کرنی ہوگی کہ غیر مرد کی وقتی توجہ کا یہ سستا نشہ،
اس کی پوری زندگی کی عزت اور تقدس کو خاک میں ملا دینے کے لیے کافی ہے۔ بے وفائی، چاہے مرد کی ہو یا عورت کی،
یہ ایک ایسی دیمک ہے جس کا انجام صرف اور صرف تباہی ہے۔
POST AND WRITTEN BY
**§ $£¥¥©®™√ LAZNA NAB √™®©¥€£$ §**
*میری ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں* پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ دوستو....!!! چلتے چلتے ایک آخری بات عرض کرتی چلوں کہ اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ کہانی یا تحریر وغیره اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو دوستو میری سپورٹ کے لیے پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کیا کریں بہت شکریہ۔❤️
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.
Kategorie
Webseite
Adresse
Zürich