ATIQ MIR

ATIQ MIR

Share

Atiq mir video

30/06/2026

30/06/2026

اس پیغام کو اہلیان مظفرآباد تک گھر گھر پہنچائیں۔
اہلیان مظفرآباد متوجہ ہوں جذبات میں کوئی قدم نہیں اٹھانا بلکہ شوکت نواز میر صاحب کے بتائے طریقہ پر چلنا ہے۔
ہم نے فلحال سڑکوں پر نکل کر فیصل راٹھور کے قاتلوں سے خود کو ضائع نہیں کروانا بلکہ راولاکوٹ دھرنے سے ملنے والی کال کا انتظار کرنا ہے یہ ایک منظم تحریک ہے جسکو ہم نے پرامن اور منظم رہ کر چلانا ہے آج پوری دنیا کے کشمیری ایک قوم بن چکے ہیں آج امریکہ سے لے کر تائو بھٹ تک ہم ایک قوم ہیں۔
فلحال آپکے ذمہ شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال ہے بس اسکو جاری رکھیں آج آپکا محسن جس نے آپکے حقوق کیلئے گھر بار کی قربانی دے اور بل آخر گرفتار ہو گیا اس سے وفا کرنی ہے شٹر ڈائون اور پہیہ جام کسی صورت ختم نہیں کرنا پرامن رہ کر محفوظ رکھنا ہے خود کو یاد رکھیں ایک شوکت نواز میر گرفتار ہو چکا ہے اب آپ میں ہر شخص ایکشن کمیٹی کا کور ممبر اور شوکت نواز میر ہے بس متحد منظم پرامن اور محفوظ رہنا ہے۔
شکریہ

30/06/2026

شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد دارالحکومت مظفرآباد میں ہائی الرٹ،جگہ جگہ فورسز تعینات

30/06/2026

خدا اپنے حفظ ایمان و میں رکھے

30/06/2026
30/06/2026

اس جذبے کو کیسے شکست دو گے #مظفرآباد

30/06/2026

30/06/2026

#مظفرآباد

30/06/2026

#مظفرآباد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lefkosa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Street 5
Lefkosa
993010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00