Sk news

Sk news

Partager

follow this page iff you add watsap group +923190926366

18/08/2026
28/07/2026

علاقہ چودھوان میں صحافیوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور غیر مناسب رویے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

آج کے بعد، جب تک متعلقہ صحافیوں سے باقاعدہ معذرت نہیں کی جاتی اور ان کے احترام کو بحال نہیں کیا جاتا، میں چودھوان کی کبڈی سے متعلق کسی بھی قسم کی پوسٹ یا کوریج نہیں دوں گا۔

صحافت کا احترام ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر صحافیوں کے ساتھ عزت اور شائستگی سے پیش آنا ہر باشعور معاشرے کی پہچان ہے۔

امید ہے کہ متعلقہ افراد اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے معذرت کریں گے تاکہ خوشگوار ماحول دوبارہ قائم ہو سکے۔

15/06/2026

السلام علیکم دوستو!
درابن کا یہ باصلاحیت نوجوان اپنی محنت اور لگن سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اس نے صرف ترکی ڈرامے دیکھ کر خود محنت کے ذریعے ترکی زبان سیکھی، جو اس کی قابلیت اور شوق کا ثبوت ہے۔ آج وہ اپنے فن کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ڈرامے کی شوٹنگ بھی کر رہا ہے۔
آئیں ہم سب اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کریں۔ آپ کی ایک فالو، شیئر اور مثبت رائے اس کی محنت کو مزید آگے بڑھانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے کامیابیوں سے نوازے اور اس کے خواب پورے فرمائے۔ آمین۔
ضرور سپورٹ کریں، شیئر کریں اور دوسروں تک اس کا پیغام پہنچائیں۔

14/04/2026

👑👑 دانش تیمور 👑👑 کا ڈرامہ آنے والا ہے آپ یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں💻 تو اس اکاؤنٹ کو فالو کریں🙏
تاکہ آنے والے ڈرامے کی آپڈیٹ آپ کو ملتی رہے🤗 ! شکریہ
Tv Showz

Vous voulez que votre entreprise soit en tête de la catégorie Salon De Beauté à Paris ?
Cliquez ici pour obtenir votre annonce sponsorisée.

Catégorie

Site Web

Adresse


Paris
Paris

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Sk news publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

S’abonner

Nous vous informerons de toute nouveauté à Paris.