VEER G

VEER G

Share

Natural Healers

28/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

28/02/2026

بلوچستان ۔خیبر پختونخوا اور افغاستان کے باشندو! عقل و شعور سے کام لو آپ کی سرزمین قدرتی وسائل سے مالا مال ہےآپ کے پہاڑوں میں سونے اور قمتی معدنیات کے لامحدود خزانے ہیں اور آپ کے دریا رحمتیں اور لعل و جواہر بہاتے ہیں۔ بدقسمتی سےبیرونی مفادات رکھنے والے لوگ اکثر آپ کو آپس کے اختلافات میں الجھا کر پہلے سنی شیعہ اور اب پاکستانی او افغانی میں تقسیم کر کے خود آپ کے وسائل پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں خدا را آپس میں مت الجھو اب بھی وقت ہے
اگر ہم نے اتحاد، دانشمندی اور باہمی احترام کو نہ اپنایا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف نہیں بلکہ اپنی ترقی، تعلیم اور خوشحالی کو حاصل کریں۔ زیر نظر تصویر پر غور کریں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


London
E17

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VEER G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in London.