islam Heer
Model And Contant maker
02/10/2025
Top 6 Richest Entertainers in the World:
1. Shah Rukh Khan – $1.4B
2. Taylor Swift – $1.3B
3. Arnold Schwarzenegger – $1.2B
4. Jerry Seinfeld – $1.2B
5. Tyler Perry – $1.1B
6. Dwayne Johnson – $1.0B
29/04/2024
Forget to smile
ساری زندگی ووٹ اس کو دیتے اے ھیں جو ہمارے دکھ سکھ میں آیاپرہمارےکسی کام نہ آیا
جس کو جہاں بھونگا اچھا ملا وہ وہیں دم ہلنے لگ گیا
اس نے ہماری سڑک بنوا دی اس نے ہماری نالی بنوا دی یہ کام ان لوگوں کے نہیں ہیں ٹھیک ہے یہ کام گورنمنٹ کے ہیں اور ہم اس کا ٹیکس ادا کرتے ہیں اور اگر اپ اچھا لیڈر چنو گے تو وہ ایسا کرے گا کہ اپ کی ایک کال ایک میسج بھی اپ کا کام کروائے گا اپ اس کو ڈائریکٹ میسج کر سکو گے جیسا کہ پچھلے دنوں میں عمران خان نے ایک سکیم نکالی تھی کہ جو بھی دکان پہ چیزیں مہنگی فروخت کر رہا اس کا اس کا نام پتہ اس نمبر پر سینڈ کر دیں ٹھیک ہے
س نے حمایت کر دی اس نے حمایت کر دی جب ایک بندہ دروازے پہ ایا کھڑا ہو تو اس کو نہ کیسے کریں اور اپ سوشل میڈیا پہ اپلوڈ کر رہے ہو اس اس میں حمایت کر دی اس نے حمایت کر دی یہ تو پتہ چلے گا نا جس دن ووٹ ہو گی
05/02/2024
آزمائش کی گھڑی میں سنگت کا ساتھ دینے کی میراث میرے خون میں شامل ھے -الحمدللہ کسی نفع نقصان کی پرواہ نہیں -
ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ، اپنے علاقے کی عوام کی خواہش سر آنکھوں پر رکھتے ہوئے میں اپنی پارٹی اور لیڈر جناب عمران خان کے ساتھ ثابت قدمی سے اس سیاسی بحران کو نبھاؤنگا۔
انشااللہ!!!
04/02/2024
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo ❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
04/02/2024
https://youtube.com/shorts/99hJYn_FAIk?si=42orY9SAX6kMkufp
Oops Talk English like that 🤦♂️🤦♂️🤦♂️ #funny #pakistan #malaysia #indonesia
اپنا مستقبل بدلنے کے لئے
ووٹ دینا ضروری ہے
19/01/2024
میری یہ ویڈیو اُن بھائیوں
Malaysia ke Halat | Malaysia Main Jobs | Tafseel say bat krty hen | in Hindi | in urdu
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jakarta
