Rabay hasan

Rabay hasan

Share

لوگوں کی ترتیب اور اصلاح

19/11/2024
19/11/2024

اصلاحی بیان
خواتین کے درمیان محمد رابع حسن
مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن شہنشاہ آباد گلی نمبر 6 جمال پور علیگڑھ یوپی
ماشاءاللہ ہمارے مدرسے میں ہر ہفتے بیان ہوتاہے الگ الگ موضوع پر
علیگڑھ کی مشہور شخصیات کو اس بیان کے لئے مدعو کیا جاتا ہے وہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں
ان کی غیر موجودگی میں مدرسے کے اساتذہ بیان کرتے ہیں
اس ناچیز کو بھی تیسری مرتبہ بیان کا موقع ملا الحمدللہ
اس ناچیز نے بیان میں پانچ باتوں پر زور دیا
نمبر 1 ایک نماز کی پابندی کرنا
نمبر 2 دو زبان کو قابو میں رکھنا
نمبر 3 تین خونی رشتوں کو باقی رکھنا
نمبر 4 چار پردے کا خیال رکھنا
نمبر 5 پانچ روزانہ قران کریم کی تلاوت کرنا
اسی ایک مختصر کلپ نماز پر سماعت فرمائیں

20/10/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ ایک تربیت پیج ہے اصلاح کی خدمت کے لئے اس کو بنایا ہے اس فولو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں
محمد رابع حسن علیگڑھ یوپی انڈیا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Aligarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Hamdard Nagar D Jamalpur Aligarh
Aligarh
202001