Poetry lover

Poetry lover

Share

عشق کے قصے نا چھیڑو دوستو میں اسی میدان میں ہارا تھا کبھی 😔
کون کہ سکتا ہے اسکو دیکھ کر یہ وہ ہی ہے

23/08/2023

‏تیری صورت کو بھول جانے کی
کوئی صورت نظر نہیں آتی

*خاک نشیں🖤🥀*
Poetry lover

20/08/2023

اب میرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے
اب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی

میں نے اک عمر سے سنبھالی ہوئی ہے
وہی تصویر جو اک پل نہیں دیکھی جاتی

16/08/2023

چارا سازوں کی چہرہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہوگا 💔
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو مجھے آرام تو نہیں ہوگا

ابتو جس طور بھی گزر جائے کوئ اسرار زندگی سے نہیں💔
اسکے غم میں سبھی کو کیا معاف

کوئی شکو بھی اب کسی سے نہیں💔
تم جب اؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے

میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 💔
میرے کمرے کو سجانے کی تمنّا ہے تمہیں

میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں💔
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر

ان میں ایک رمز ہے ایک رمز ہے ایک رمز ہے💔
جس رمز کا مارا ہوا زہن

مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا💔
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
Poetry lover

22/07/2023

ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!!

ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!!
ہمارا کوئی ایک تھا , وہ بھی کھُو گیا آخر!!

21/07/2023

*کیا خــاک ترقی کی ہے دنیا نے 💔🙂*

*مریضِ عــشـق تو آج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں🙂*

💔💔🥺🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕🤕😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩👀😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Category

Website

Address


Lucknow

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lucknow.