Azam official blogs

Azam  official  blogs

Share

I am Azam Khan official Naate Pak Bayan Islamic videos

24/04/2024

24/ اپریل بروز بدھ 2024

انتہائ غمناک خبر.!

جانشینِ امام اہلِ سنت ومناظرِ اسلام ”حضرت مولانا عبدالعلیم صاحب فاروقی“برکنِ شوری دارالعلوم دیوبند ودارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ کچھ روز علالت کے بعد نماز فجر سے قبل آج اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب کوچ فرماگئے ہیں.!

(انا للہ وانا الیہ راجعون)

حضرت کا انتقال پوری ملتِ اسلامیہ کے لئے ناقابلِ تلافی خسارہ ہے!
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت کاملہ فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے!
آمین یارب العالمین!

نوٹ: نماز جنازہ ان شاءاللّٰہ بعد نماز عصر دارالعلوم ندوۃ العلماء میں ادا کی جائے گی اور تدفین عیش باغ قبرستان میں ہوگی۔

14/12/2023

Is ke baat suno kaise kaise bhajan Dete Hain

12/12/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Patna?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kishanganj
Patna
855115