Dil ki aawaz suno
Sorry
तुम्हे अपना बोलने के लिए
Sorry
तुम्हारी लाइफ में आने के लिए
Sorry
तुम्हे प्यार करने के लिए
Sorry
और मुझे मेरी औकात बताने के लिए
Thank you..!
19/03/2026
کبھی کبھی کچھ چیزیں چھوڑ دینا بھی بہتر ہوتا ہے
جیسے کہ وہ سوال جس کا کوئی جواب نہ ہو
وہ ہاتھ جو وقت پر ساتھ نہ دے
وہ رشتہ جو قدر نہ کرے
وہ پیار جو صرف مطلب کے لیے آپ سے جڑا ہوں
16/02/2026
जब सोच में बीमारी लग जाए तो तो इंसान होश में होकर भी बेहोश ही रहता है..!!
غوثِ اعظم بمنِ بے سروساماں مدد دے
قبلۃ دیں مدد دے کعبۃ ایماں مدد دے
مرزا غالب
حیرت ہوئی تمہیں مسجد میں دیکھ کر غالب
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا
احمد فراز
کبھی آنسو کبھی سجدے کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
انسان جب ٹوٹ جاتا ہے تو خدا بہت یاد آتا ہے
علامہ اقبال
کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبال
وہ کونسا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
ہر وقت مجھے ملتی رہتی ہے ایک انجانی سی سزا ۔
میں تقدیر سے کیسے پوچھوں کہ میرا قصور کیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
BAISI
Purnea
854315
