Ilahi official pege

Ilahi official pege

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ilahi official pege, Health/Beauty, Purnea.

13/04/2026

عورت کی زندگی میں شادی نام کی ایک ہجرت ہوتی ہے، جو وہ اللہ کی رضا کے لیے اختیار کرتی ہے ۔
اور پھر نئے مدینہ (سسرال) کو ہی اپنا دیس بنا کر بس جاتی ہے۔

اللہ ہر مہاجر بیٹی کے نصیب میں انصار مدینہ جیسے میزبان لکھ دے۔

آمین یا رب العالمین...!!

*الــعـــلــــم نیـــٹـورک*

13/04/2026
13/04/2026

*مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگو، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے، وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے۔ ❤️ 💯*

13/04/2026

*قال رسول الله ﷺ: "إذا دعا الرجل لاخيه بظهر الغيب، قالت الملئكة: أمين ولك بمثل*

`فرشتوں سے اپنے لئے دعا کرائیں !`

*نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے: جب کوئی اپنے بھائی کے لیے غائبانہ غائبانہ) میں دعا کرتا ہے تو فرشتے آمین کہتے ہیں اور کہتے ہیں: تیرے لیے بھی اسی جیسا*

`کیا خوبصورت معاملہ ہے…🤍`
*تم کسی کے لیے خیر مانگو،*
اور آسمان والے تمہارے لیے وہی خیر لکھ دیں…
🤍

13/04/2026

*انسان ڈاک کے ڈبوں میں موجود خطوں کی مانند ہو گئے ہیں* ایک دوسرے کے قریب تو ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کے اک دوسرے کے اندر کیا ہے۔۔!!

11/04/2026

𓋜
*اللهم ارحم قلوبًا تتألم ولا تتكلم.*
یارب ان دلوں پے رحم فرما جو زخمی ہیں
لیکن اپنا زخم بتانے سے قاصر ہیں!

🌙🌸♥️✨

11/04/2026

*جیسے نوح کی کشتی میں ابن نوح نہیں آیا*
*ایسے ہی میرے بخت میں تو نہیں آیا🍂*

*سادہ انداز میں سمجھے کہ*
`ہر چاہنے والا، نصیب میں نہیں ہوتا۔`🤍

آگے شیئر کرنا نہ بھولیں👉

11/04/2026

*آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں ہے،اور باقی آپ کے آداب میں.*🤍

11/04/2026

*پوچھنے کو میرا حال ایک بھی نہیں ❤️‍🩹*
*کہنے کو میرے دوست بہت ہیں ______💔*🥺

10/04/2026

𑣲

*در حقیقت ہمیں وہ سب یاد*
*رہتا ہــے جـو بھولنا ہوتا ہـے*

`یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں،` جنہیں ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں وہ اکثر بھول جاتی ہیں اور جنہیں بھلانا چاہتے ہیں وہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں...!!

🎋🫧❤️‍🩹🍂

10/04/2026

*ان گولیوں کا صحیح استعمال کیا جائے اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھا جائے،*
*ورنہ بچے آپ کی پہنچ سے دور ہو جائیں گے۔۔۔ 💯✨*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Purnea?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Purnea