Pakpatan place
videos and islamic and movies and pranks
Punjab gangster movies ✨
Pakistan psl superleague main Peshawar zali ko jet ka Liya 130 ka hadaf barkrar
🍒 recipered
Meta Facebook
29/04/2026
بابر اعظم نے پی ایس ایل 2026 کے دوران دو شاندار سینچریاں بنائیں
اور یہ سینچریاں انکے موکہلفین کے موپر تماچا ہیں
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
27/04/2026
عارفوالا افسوس ناک واقع
عارف والا /دل دہلا دینے والا واقعہ گھر داماد نے چھ لاکھ کی خاطر اپنی ہی ساس کے ٹکرے کر دیے
عارف والا/واقعہ نواحی گاؤں 133 ای بی میں پیش آیا جہاں اکرام نے اپنی ساس بشری کے ٹکرے کر دیے پولیس
عارف والا/اکرام نے اپنی ساس کے ٹکرے کر کے چھ ماہ قبل صندوق میں ڈال کر صندوق کھیتوں میں دفن کر دیا۔پولیس
عارف والا/ اکرام کی ساس بشری بی بی نے چھ ماہ قبل چھ لاکھ کی بھینس فروخت کی تھی۔پولیس
عارف والا/اکرام ساس سے چھ لاکھ روپے مانگتا تھا کہ وہ پیسے مجھے دے دو ۔پولیس
عارف والا/ساس کے انکار پہ اکرام نے گھناؤنا قدم اٹھایا ۔پولیس
عارف والا/ساس کو قتل کرنے کے بعد اکرام نے ساس کی گمشدگی کا درانی رچا دیا ۔پولیس
عارف والا/پولیس نے بشری بی بی کے اغواء کا مقدمہ بھی درج کر رکھا تھا
عارف والا/ملزم نے قتل کے بعد چھ لاکھ بھی چوری کرنے اعتراف کیا ۔پولیس
عارف والا/پولیس نے شک گزرنے کے بعد اکرام کو گرفتار کیا تو تفتیش میں سچ سامنے آگیا
عارف والا/پولیس نے ملزم کی نشان دہی پہ لاش برآمد کر کے کارروائی شروع کر دی
عارف والا/وقوعہ کے روز ملزم اکرام کی بیوی کھیتوں میں کام کرنے گئی ہوئی تھی
27/04/2026
"پنجاب کی معاشی اڑان , ترقی کرے گا پاکستان"
♦: ملکی معیشت کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام , پنجاب 10 لاکھ جانور ایک پورٹ کرے گا
♦: پنجاب کی ہر تحصیل میں سٹیٹ آف دی آرٹ ویٹرنری ہسپتال قائم کیا جائے گا
♦: پنجاب میں میٹ ایکسپورٹ کے لئے چینی کمپنی سمیت 7 اداروں سے ایم او یو پر دستخط
♦: گاؤں، گاؤں جا کر مویشوں کے علاج کیلئے ہر تحصیل میں 4 موبائل ویٹرنری ڈسپنسریاں کام کریں گی
♦: 1 لاکھ بکروں اور بھیڑوں وغیرہ کی ایک پورٹ کے لئے پرورش کی جائے گی
♦: 3 لاکھ بھینس اور گائے ، 3 لاکھ مینڈھے وغیرہ کی فیٹنگ (Fattening) کا ہدف
♦: چین کی گلوبل میٹ کمپنی، پنجاب میں پامکو کے اشتراک سے بوائلر یونٹ نصب کرے گی
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ کا ایک بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں انہوں نے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر کی تقریب سے قبل کہا تھا کہ ”آج رات ہال میں کچھ گولیاں چلیں گی“۔
تاہم ان کے اس بیان کا اصل مطلب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت اور طنزیہ تقریر کی طرف اشارہ تھا، نہ کہ کسی حقیقی واقعے کی جانب۔
کیرولین لیوٹ نے امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ آج اپنی مخصوص طرزِ گفتگو میں خطاب کریں گے، جو مزاح اور طنز سے بھرپور ہوگا۔ انہوں نے اسی تناظر میں کہا تھا کہ ”آج رات ہال میں کچھ گولیاں چلیں گی“، جس سے ان کی مراد لفظی گولیاں نہیں بلکہ تند و تیز جملے تھے۔
جب ان سے سوال کیا گیا کہ یہ تقریر کس نے تیار کی ہے تو انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اپنے خیالات خود تحریر کرتے ہیں اور اپنی تقاریر میں اپنا منفرد انداز رکھتے ہیں، اس لیے زیادہ تر مواد انہی کا ہوتا ہے۔
بعد ازاں تقریب کے دوران ایک ناخوشگوار صورتحال بھی پیدا ہوئی، جب اچانک سیکیورٹی الرٹ کے باعث ہال میں افراتفری پھیل گئی۔
Disclaimer: This news report is based on available media reports and circulating statements at the time of writing. Some details have not been independently verified.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Arifwala
