Akmal Jhedu wrestler

Akmal Jhedu wrestler

Share

��� happy

12/08/2026

Dhobi patra dhobi pachhaar dhob kay dao ka tarika technique

11/08/2026

آصف پہلوان موچی بمقابلہ شاہد پہلوان پچار
ضلع لیہ کی دھرتی پہ ہونے جا رہی ہے ایک بہترین کشتی
ہیڈ سمندری لیہ میں 28 اگست 2026 کو یہ کشتی ہو رہی ہے
میلہ مالک۔سردار عادل بادشاہ

06/08/2026

Basta kay dao ka tarika technique
Desi kushti

03/08/2026

جب ایک پہلوان اپنے مد مقابل پہلوان کو گرانے (چِت کرنے) کے لیے مختلف حربے استعمال کرنا شروع کر دے۔
مثلاً۔گردن دبانا،بازو مروڑنا،گھونسہ مارنا یا پھر ٹانگ کو موڑنے والے کام جس میں واضح لگ رہا ہو کہ کہ اگلے ہی لمحے دوسرے پہلوان کے جسم کا وہ عضو ٹوٹ جائے گا کرنے لگے تو سمجھ جائیں کہ۔
وہ ذہنی طور پہ ہار چکا ہے۔
اب صرف اپنے حریف سے جیت حاصل کرنے کے لیے وہ کچھ بھی کرنا چاہ رہا ہے چاہے اس میں دوسرے پہلوان کا جسمانی نقصان بھی ہو جائے۔
ایسے پہلوان کا مقصد شائقین کو تفریح کا موقع دینا نہیں۔
بلکہ اسے صرف اپنی ہار یا جیت مقصود ہوتی ہے جو وہ کسی طرح بھی حاصل کرنا چاہتا ہے۔
کیا آپ بھی اس سے متفق ہیں یا یہ سمجھتے ہیں کہ جیت یا ہار ہو جائے وہ جیسے بھی ہو؟

29/07/2026

Samnay single taang mien lagtay huy counter khelna defense

28/07/2026

دیسی کشتی اور منصفان کشتی
پاکستان میں دیسی کشتی جیسے روایتی کھیل میں پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل غلط فیصلوں نے شائقین کو مایوس کیا بلکہ پڑھے لکھے لوگ آہستہ آہستہ اس سے کنارہ کش ہو رہے ہیں۔
اصل میں پاکستان دیسی کشتی کی منصفی کے کوئی اصول واضح ہی نہیں ہیں۔
منصفی کے چند اصول ہیں جن پہ منصف کشتی کو پابند ہونا پڑتا ہے تاکہ کشتیوں کے فیصلے درست ہو سکیں
کچھ لوگ پھر اس بات پہ اعتراض کرتے ہیں کہ منصف کی مانی نہیں جاتی اس کا حل یہ ہے کہ منصف ایسا ہو جس کی بات مانی جا سکے یا بات منوا سکے۔
دوسری بات یہ کہ فیصلہ نہیں مانا جا رہا تو ایمانداری سے اپنا فیصلہ سنا دے۔
پہلا اصول: منصف ایک تجربہ کار پہلوان ہو جو دیسی کشتی کو بہترین طریقے سے جانتا ہو
دوسرا اصول: منصف کا دھیان ہے جو صرف کشتی پہ ہو۔
تیسرا اصول: اکھاڑے میں منصف ایک ہو یا دو ان کے علاوہ کوئی بھی بندہ موجود نا ہو۔
چوتھا اصول: منصف کو اگر لگے کہ فیصلے میں شک ہے تو کشتی روک کر دوسرے منصف سے مشورہ کرے۔
پانچواں اصول: جدید دور کے مطابق ویڈیو کا سہارا لے۔
یہ چند ایک بنیادی اصول ہیں اگر صرف ان پہ عمل پیرا ہوں تو فیصلے درست آ سکتے ہیں۔
ہماری اس روایت کو بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔شکریہ

28/07/2026

Tangi kay dao ka darust Tareeka technique
Gullu pehlwan aur Ikram pehlwan Lurka wali kushti

27/07/2026

Ikram pehlwan Lurka aur Gullu pehlwan but ki kushti ka faisla bayan

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Tuesday 06:00 - 09:00
Wednesday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Thursday 06:00 - 07:00
Friday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Saturday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Sunday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00