Rabbit Lovers Pakistan
rabbit farming
27/04/2024
27/04/2024
سنہری الفاظ
26/04/2024
سنہری الفاظ
08/01/2024
خدا کے لیے، ڈپریشن مت پھیلائیں...اگر کوئی فرش کی ٹائلز گنتا ہے تو گننے دیں..
اگر کوئی لطیفہ پوسٹ کرتا ہے نہیں بھی ہنسی آتی تو بھی اعتراض مت کریں اس کی دل آزاری نہ کریں۔۔۔
اگر کوئی پہلی بار کہیں گھومنے گیا ہے اور اسے تصویریں وغیرہ بنانے کا نہیں پتہ تو مذاق نہ اڑائیں آپ بھی اسی طرح تھے ۔۔۔
اگر کوئی اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہے تو اس پہ تنقید مت کریں۔۔۔
لوگوں کو ہنسنے سے مت روکئیے😊دنیا میں بہت
مسائل ہیں...
آپ نہیں جانتے کہ کون سا شخص کن مشکلات سے ہاتھ چھڑا کے فریش ہونے کے لیے اپنی سوچ سے بے تکی پوسٹ کرتا ہے...
اگر وہ پوسٹ غیر اخلاقی نہیں اور آپ کی ذات کو اس سے کوئی نقصان نہیں تو خدارا اس پہ تنقید مت کیجئیے...
لوگوں کو ہنسنے مسکرانے دیجیئے،ہوسکتا ہے کچھ وقت کے لیئے ہی سہی وہ اپنی زندگی کی تلخ حقیقتوں کو بھول جائیں،
سب کی زندگیاں ایک جیسی نہیں ہوتی تو اگر کچھ اچھا نہیں کہہ سکتے انھیں تو پھر آپ اس پہ بلاوجہ تنقید کرنے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتے🙂
دوسروں میں آسانیاں اور محبت بانٹیں نفرتیں تو ویسے بھی بہت عام ہیں۔۔۔
میری بے تکی پوسٹوں کو برداشت کرنے کا شکریہ آپ سب کا ۔۔
" ゚viralシ
08/01/2024
20/11/2023
Rabbit leg 🍗 piece
29/07/2023
سر کٹ گیا بدن سے، تلاوت نہیں رکی
قرآن سے حسین کا رشتہ کمال تھا ۔۔۔
゚ #محرم
Category
Website
Address
Chakwal
Chakwal
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Rabbit Lovers Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

26/04/2024
26/04/2024
08/01/2024
12/08/2023