PK Custumize
PK Custumize
13/10/2024
مارکیٹنگ کسی بھی کاروبار کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے جو آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے تو ہم آپ کےلئے لائے ہیں پرنٹنگ مارکیٹنگ پروڈکٹس جو آپ اپنے کاروبار کے حساب سے پرنٹ کروا سکتے ہیں
جس میں کیچین ،پینسل، سیفٹی جیکٹ،ہیلمٹ ،وال کلاک، شرٹ، کیپ، آفس سٹیشنری اور مختلف پروڈکٹس پرنٹ کروا سکتے ہیں
ایم ایم سی پرنٹنگ نے پاکستان میں پہلی بار امبوز پینسل پرنٹنگ متعارف کرائی جو کہ پینسل پر ابھری ہوئی نظر آتی ہے اور دیکھنے میں انتہائی خوبصورت ہے۔ یہ اپنے کسٹمرز کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے جو تین ڈیزائن اور پانچ رنگوں میں دستیاب ہے جس پر آپ اپنی کمپنی، ہوٹل، دوکان کا نام، نمبر، لوگو یا کوئی بھی دوسری معلومات پرنٹ کروا سکتے ہیں۔
25/07/2024
اپنی پہچان بنائیں ایک منفرد انداز میں۔۔۔۔۔
ہمارے پاس ہر قسم کی سیفٹی جیکٹ اور کیپ بمہ پرنٹ دستیاب ہیں
جس پر آپ اپنی کمپنی ،سکول، کالج، ہوٹل، تنظیم، فیکٹری اور لیبر کے لئیے پرنٹ کروا سکتے ہیں۔ ہماری پرنٹنگ ملٹی کلر ہوتی ہے جس پر آپ کچھ بھی پرنٹ کروا سکتے ہیں جو کہ آپ کی پرنٹنگ لائف چلے گی
جو آپ کی پہچان بناتا ہے ...
17/07/2024
ہمارے پاس مارکیٹنگ کی تمام پروڈکٹس پرنٹ کی جاتی ہیں
جس میں،کی چین، پینسل، شرٹ، کیپ،وال کلاک، مگ پرنٹنگ کے علاوہ مزید آئٹم بھی دستیاب ہیں
آرڈر اور مزید معلومات کےلئے وٹس ایپ پہ رابطہ کریں
13/04/2024
ہمارے پاس مارکیٹنگ پروڈکٹ کی ساری ورائٹی مل جائے گی جس میں اپ کو وال کلاک کیپ شرٹ سیفٹی جیکٹ پنسل اور اس کے علاوہ مختلف قسم کی مارکیٹنگ پروڈکٹ مل جائیں گی اگر کوئی بھائی بنوانا چاہتا ہے تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
07/04/2024
عید وی آی پی انویلپ کی بکنگ جاری ہے صرف چکوال شہر میں شہر کے باہر ڈلیوری نہیں جا سکے گی قیمت 400 روپے
30/03/2024
MMC PRINTING CHAKWAL
Ramzan special discount offer
30/03/2024
30/03/2024
Special deal discount offer on acralic keychain or plastic pencel
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chakwal
Chakwal
48800
