Apna chakwal
APNA Chakwal
Beautiful chakwal
*چکوال یوسی 2 کی ٹیم نمبر 17 میں افسوسناک واقعہ کی اطلاعات وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل۔۔۔۔۔ واقع فوری تحقیقات کا متقاضی۔۔۔۔ انتظامیہ اصل حقائق تک پہنچ کر ملزم اور مظلوم کی نشاندہی کے بعد سخت ایکشن لے۔۔۔ عوامی مطالبہ*
⭕ `موجودہ صورتحال میں بہترین کلام`
🔰 *نمک حرام*
♦️اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر لازمی شئیر کریں ،
نمک حرامیوں
نا ھم سوویت یونین ہیں ۔۔نا ھم امریکہ ۔نا ھم نیٹو ھم پاکستانی ھیں پوچھو جدھر انڈیا میں بیٹھے ہو ان کو سکون ملا اب نمک حرامیوں کی باری ۔۔
پاک فوج زندہ باد
*🚨پاکستان نے نمک حرام افغاـ نیوں کی بجادی*
*پاک فوج کی انفنٹری، توپ خانہ، بکتر بند اور تمام لڑاکا کورز افغاـ نستان کی بلااشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔*
پیرا فورس کی گاڑی کو چھپڑ بازار اور ھسپتال روڈ کے تاجروں نے گھیر لیا۔
ایک بزرگ تاجر گاڑی کے آگے لیٹ گئے۔
تاجر راھنما انجم ضیا اور جاوید تاجروں کو لیڈ کرتے ہوئے۔
10/09/2025
اب پاکستانیوں کو سمجھ آیا ہوگا کہ چاہے آپ معاشی طور پر کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں، اگر فوجی لحاظ سے کمزور ہیں تو کوئی بھی آپ کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جو قوم اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے مضبوط افواج نہیں رکھتی، وہ دشمن کے سامنے بے بس ہوجاتی ہے۔آج قطر کی مثال سب کے سامنے ہے؛ وہاں معاشی خوشحال ہے، وسائل ہیں، دولت ہے، مگر فوجی طاقت نہ ہونے کے باعث اسرائیلی حملے پر وہ صرف مذمت تک محدود ہیں۔ اس کے برعکس پاکستان ہے، جہاں ہماری بہادر افواج نے دنیا کو دکھا دیا کہ فوجی طاقت ہی اصل دفاع ہے۔ بھارت نے جب ہمارے ملک پر وار کرنے کی کوشش کی تو ہماری افواج نے نہ صرف اس کے 6 جنگی طیارے تباہ کیے بلکہ دشمن کے 36 بیسز پر کاری ضرب لگا کر یہ ثابت کیا کہ پاکستان پر میلی آنکھ ڈالنے والا کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا 🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️🪖🪖🇵🇰🇵🇰
21/08/2025
ویلڈن ریسکیو ون ون ٹو ٹو ۔۔
ڈھاب خوشحال میں حاملہ خاتون کی طبیعت سخت خراب ھونے پر ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیم کو مدد کے لئے طلب کیا گیا۔ موقع پر پہنچنے پر خاتون کی حالت خراب پائی گئی تو ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی تربیت یافتہ خاتون ممبر نے موقع پر خاتون کو مناسب طبی امداد پہنچائی جس کے بعد ایک صحت مند بچی کی ولادت ھوئی۔
بروقت امداد دینے اور خاتون کی جان بچانے پر ریسکیو ٹیم کو خراج تحسین۔
Beautiful Chakwa @
*غلط پر تنقید اور صحیح پر حوصلہ افزائی*
ڈوھمن پل پر شدید بارش میں کام جاری ہے، افسران موقع پر موجود ہیں۔ بارش لگاتار برس رہی ہے جس کی وجہ سے کام میں مشکل پیش آرہی ہے لیکن آج دن 12 بجے جب کام سٹارٹ ہوا اس وقت سے لیکر اب تک مسلسل کام جاری ہے امید کی جاسکتی ہے کہ رات تک کام کسی کنارے لگ جائے گا۔ ان شاءاللہ
*ڈوہمن پل عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند، پلرز کے نیچے سے ریت بہہ جانے پر ہنگامی اقدامات*
چکوال ( ) آج کی شدید بارش کے بعد تھانہ ڈوہمن کے قریب واقع پل کے نیچے سے ریت بہہ جانے سے پل کے اسٹرکچر کو ممکنہ خطرات لاحق ہو گئے، جس پر فوری طور پر محکمہ ہائی وے کے افسران موقع پر پہنچے اور حفاظتی اقدامات شروع کر دیے۔ انتظامیہ نے عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق چکوال–سوہاوہ روڈ پر سفر کرنے والے مسافر حضرات متبادل راستے یعنی چکوال–مندرہ روڈ اختیار کریں۔ موقع پر محکمہ ہائی وے، ٹریفک پولیس، تھانہ ڈوہمن پولیس، پٹرولنگ پوسٹ ملہال مغلاں سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکار موجود ہیں اور صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ محکمہ ہائی وے کے ترجمان کے مطابق پل کی تفصیلی انسپکشن کی جائے گی اور مکمل جانچ کے بعد ہی ٹریفک کے لیے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chakwal
Chakwal
