Photaki Rajgan News

Photaki Rajgan News

Share

Not Yet Working

19/08/2024

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ ضیاء ، راجہ اسلم اور راجہ صفدر کے والد محترم

راجہ اشرف صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پاہ گئے ہیں

ان کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے پھوٹاکی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

03/06/2024

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ علی احمد کی بیوی

راجہ آطف اور راجہ نعمان کی والدہ،

محترمہ بقضائے الٰہی سے وفات پاہ گئے ہیں

ان کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے پھوٹاکی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

14/05/2024

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ حق نواز کی بیوی

راجہ حسن کی والدہ،

راجہ اشتیاق کی ساس

محترمہ بقضائے الٰہی سے وفات پاہ گئے ہیں

ان کی نماز جنازہ کل صبح 9 بجے پھوٹاکی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

30/04/2024

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ تجمل عبید ، راجہ مزمل عبید عرف (بیدا) کے والد محترم

اور راجہ شاہد ، راجہ ضیاء ، راجہ فضل کے بھائی

راجہ مجیب الرحمان عرف ( بانا) بقضائے الٰہی سے وفات پاہ گئے ہیں

ان کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے پھوٹاکی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

09/04/2024

Inshallah

Photos from Photaki Rajgan News's post 26/03/2024

🌹Say🌹 🌹Mashallah 🌹

پھوٹاکی کی جامع مسجد

30/01/2024

الحمد اللہ پھوٹاکی میں باران رحمت شروع

28/01/2024

پھوٹاکی خبر غم😭

عمر رشید کے والد محترم

رفیق صاحب کے بھائی

رشید حسین بقضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔۔۔۔

ان کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے پھوٹاکی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

27/10/2023

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ اویس کے والد محترم

کپتان راجہ مظہر صاحب کے بھائی

راجہ مظفر (ڈاکٹر ظفر) بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔۔۔۔

ان کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے پھوٹاکی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Photos from Photaki Rajgan News's post 02/09/2023

Mashallah Photaki ki Jinaza Gah ka kaam Shuru Hai

03/05/2023

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ ابرار اور راجہ ذوالفقار کی ہمشیرہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔۔۔۔
۔ ان کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے پھو ٹا کی میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

25/04/2023

پھوٹاکی خبر غم😭

راجہ اسلم کے والد محترم راجہ محمد (بابو) اکرم بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔۔۔۔
۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Chakwal