Chakwal Azadari Network

Chakwal Azadari Network

Share

‏صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

19/06/2026

‏اور پھر 22 لاکھ مربع میل پر پھیلاے ہوۓ اسلام کو جب 10 محرم الحرام کو نچوڑا تو صرف 72 جانشین نکلے،،

19/06/2026

‏یہ اتفاق نہیں انتظامِ نصرت ہے
نبیؐ کا بھائی علیؑ, اور حسینؑ کا عباسؑ !

18/06/2026

‏اس زمین کی قیمت لگا رہـے ہیں حُسینؑ
جہاں سے سارے نبیؑ دِل سنبھال کے نکلے💔

18/06/2026

حر اور حبیب جون , وہب اور زوہیرِ قین
کیا کیا چنے ہیں خاک سے موتی حسین ع نے
♥️

17/06/2026

‏گہنا گئے ہیں کرب و بلا کی زمین پر
زہراؐ کے سارے چاند اِسی ایک چاند میں

17/06/2026

‏سلام ان مسافروں پر جو اپنے وطن سے دور تھے ۔۔۔
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ

17/06/2026

دو محرم وہ دن جس دن مولا عباس (ع) نے درود پڑھ کر خیمہ تطہیر لگایا اور دس محرم کو مسلمانوں نے نماز پڑھ کر اسی خیمے کو جلا ڈالا۔

17/06/2026

رِضًا بِقَضَاءِ اللهِ وَ تَسْلِيماً لِأَمْرِه
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون...
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا اِبنِ زِہرہؑ اَسٌَلَامٌُ عَلیٌکَ یا اَبا عَبٌدِاِللہِ الٌحُسِینؑ

16/06/2026

‏_ھاۓ حسین۴_🥹

*بعدِ پیغمبر ﷺ اسلام اتنا پھیل گیا تھا*
*9 لاکھ مسلمان تھے حسین۴ کے سامنے*

16/06/2026

‏دنیا تلاش کرتی ہے خوشیاں تمام عمر
ہم کو غمِ حسین ع تیرا انتظار ہے 🥹💔🏴

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal