Public Update

Public Update

Share

i student

17/05/2026

احتجاج کے دوران ایک معصوم سی بچی نے اپنے جذبات پر قابو نہ پایا اور پولیس اور لوگوں کے سامنے عمران خان کی عشق میں نعرت لگائے ۔۔🎉


Imran Khan

17/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shafqat Khan, Ñàdêèmï Ãkhūñdzådä, Habib Ullah, M Ismail Khan, Obaid Gull, Malik Ihsan

12/05/2026

زونگ نے پاکستان میں آئی فون صارفین کےلیے 5G سروسز کا باضابطہ آغاز کردیا

10/05/2026

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی سے متعلق تمام مقدمات اسپیشل کورٹس میں سنے جائیں گے، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

10/05/2026

عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث پاکستان میں 11 مئی سے 18 مئی کے دوران شام کے اوقات میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ💫

10/05/2026

Breaking News:

ایران کا جنگ کے خاتمے کیلئے امریکہ سے مذاکرات پر رضامندی کا اظہار، ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، ایرانی میڈیا

09/05/2026

پاکستان معتبر ثالث، امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت، بات چیت کا اگلا دور اسلام آباد میں متوقع، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

09/05/2026

📢 السلام علیکم دوستو!
آج سے اس پیج پر آپ کو ہر قسم کی اہم معلومات، تازہ اپڈیٹس، عوامی مسائل، روزگار، تعلیم، نوجوانوں کی رہنمائی، غرومینج کے علاقے، پورے صوبے اور اپنے پیارے پاکستان کی خبریں اور فائدہ مند پوسٹس ملیں گی۔ 🇵🇰
میرا مقصد صرف سچی، مفید اور بروقت معلومات آپ تک پہنچانا ہے۔
آپ سب دوست پیج کو فالو کریں، پوسٹس شیئر کریں اور اپنی رائے بھی دیں۔ ❤️
🤝 آپ کی سپورٹ ہی ہماری طاقت ہے۔

12/06/2022

Imran Khan

09/05/2022

Murgh ka kail 🤣🤣🤣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dera Ismail Khan