Azar khan family

Azar khan family

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azar khan family, Health/Beauty, Gilgit.

08/05/2026

الحمد اللہ فیملی میں ایک اور شہزادے کی آمد۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو

سپیشلی ظہیر اسلام

31/12/2023

انااللہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر اظر خان فیملی کے چشم وچراخ ہمارے محترم چچا حوالدار رحمت سعید قضا الاحی سے وفات پاچکے ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے
اللہ تعالئ مغفرت فرمائے

18/07/2023

#ایڈمن
شیرعظم ولد شیر عالم ٹھیکدار نے فیڈرل بورڈ جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 520 میں سے 415 نمبر حاصل کئے ہیں
شیر عظم کی کامیابی میں اساتذہ کی محنت نے اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کی ہی اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔

توقع ہے کہ وہ آئیندہ زندگی میں بھی محنت اور لگن کے ساتھ مزید تعلیمی کامیابیاں حاصل کریں گا جو کمزوری ہے اسکو ختم کرکے اور مستقبل میں پڑھ لکھ کر ملک و قوم کی خدمت کریں گا اور اپنی فیملی سمیت گلگت-بلتستان کا نام روشن کریں گا ۔
Sher Azam Akash Azer

30/03/2023

معروف ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر نسیم اللّه صاحب کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن دیامر کا صدر منتخب کیا گیا ہے
تعلق دیامر کے معروف گاؤں گوہر آباد آظر خان فیملی سے ہے
مبارک ہو ڈاکٹر اللّه پاک سلامت رکھے امین

Photos from Azar khan family's post 05/03/2023

21/12/2022

اظر خان فیملی سے تعلق رکھنے والے
معروف میڈیکل و ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر نسیم اللہ آج سے روزانہ کی بنیاد پر شام 3 بجے سے 5 بجے تک ۔۔چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر ۔۔۔نزد سٹی پارک چلاس میں کلینک کرینگے ۔۔۔

20/12/2022

انشاء اللہ۔ انقریب فیملی یوتھ کے مشاورت سے ایک بندے کو انتخاب کرنگے جی بی ایل اے 15 دیامر 1 کیلئے ۔۔۔۔

Category

Website

Address


Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azar khan family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gilgit.