Dr Azam GB
only islamic video you seen
تم چاہو کتنے ہی پر فیوم لگا لو
لیکن جو خوشبو ماں کے آنچل میں ہے
وہ کسی پر فیوم میں کہاں
ظاہری خوبصورتی پہ مت جاؤ
کیونکہ
آگ بھی دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے مگر اس کا جلا ہوا سیاہ ہوتا ہے
👍👍https://www.facebook.com/share/r/cRJ8TfoJqW5mTtL9/?mibextid=9drbnH&s=yWDuG2&fs=e
انسان کی زندگی کا فیصلہ اس کی اولاد کر تی ہے۔
اگر شریف اور کماؤ ہے۔
تو جیت ہے۔دنیا اور اخرت دونوں میں۔
اور اگر بیکار اور اوارہ ہے۔
تو کروڑوں کی جاگیر ہونے کے باوجود بھی ہار ہے۔
دنیا اور اخرت دونوں میں۔
انسان امیدوں سے بندہ ہوا ہے ایک ضدی پرندہ ہے۔
جو گائل بھی امیدوں سے ہے۔
اور زندہ بھی امیدوں سے ہے۔
رشتوں کی خوبصورتی تو ایک دوسروں کی باتیں برداشت کرنے میں ہے۔
بےعیب انسان کی تلاش میں نکلو گے تو اکیلے ہی رہ جاؤ گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit
