SuJu BhAi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SuJu BhAi, Health/Beauty, Gilgit.
favorite noha
19/07/2026
Spain are the Champions of the World Cup 2026🇪🇸🇪🇸🇪🇸
8 muharam shahadad e Ali Akbar as
23/06/2026
ایرانی گول کیپر علی رضا صرف فٹ بال کھیلنے کے لیے بچپن
میں گھر سے بھاگ گئے تھے۔ علی رضا کے پاس دو ورلڈ ریکارڈ ہیں اور وہ 2018 فیفا ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو کا ناقابل یقین گولڈ روکنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں جس پر تب بھی انہیں کافی شہرت ملی تھی۔
ایرانی گول کیپر علی رضا جنہوں نے بیلجیم کے خلاف ناقابل یقین گولز بچائے حقیقت میں گھر سے بھاگے ہوئے نوجوان ہیں۔ ایک دیہاتی کرد پس منظر میں پیدا ہونے والے علی رضا کے والد ان کے فٹبال کے کھیل سے زیادہ خوش نہیں تھے اور جب علی رضا اپنے والد کے منع کرنے کے باوجود فٹبال کھیلنے سے باز نہیں آئے تو ایک دن علی رضا کے والد نے ان کے دستانے اور فٹ بال یونیفارم ٹکڑوں میں تقسیم کردی جس پر علی دل برداشتہ ہو کر گھر سے بھاگ کر تہران آگئے اور پھر تہران کی گلیوں کوچوں میں لاوارثوں کی طرح سوتے اور وقت گزارتے لیکن فٹبال کھیلنے کا خواب نہ چھوڑا۔
33 سال کی عمر کے علی رضا نے دو عالمی ریکارڈز بھی بنائے، جس میں۔۔۔
1: 2016 میں جنوبی کوریا کے خلاف 200 فٹ لمبی تھرو لگانا
2: اور فٹ بال کی تاریخ کی سب سے لمبی ڈراپ کک جو کہ 255 فٹ تھی لگانا شامل ہے۔
تہران میں فٹبال کھیلنے کے دوران علی رضا پیزا ڈلیوری کا کام بھی کیا اور گاڑیوں کی دھلائی کا کام بھی کرتے تھے تاکہ اپنے کھانے اور رہائش کے لیے کسی نہ کسی حد تک بندوبست کر سکیں۔
حالانکہ اب ان کی پہچان ایک گول کیپر کے طور پہ ہے لیکن شروعات میں وہ گول کیپر کی بجائے بطور سٹرائکر کھیلنا پسند کرتے تھے لیکن بعد میں انہیں لگا کہ وہ اچھے گول کیپر بن سکتے ہیں جس کے بعد وہ مستقل گول کیپری کرنے لگے۔
علی رضا کا نام 2018 فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بھی سامنے آیا تھا جب انہوں نے ناقابل یقین کرسٹیانو رونالڈو کا پینلٹی گول روک کر کافی شہرت حاصل کی تھی اور ایران اور پرتگال کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر کروایا تھا۔
ویسے اپ کے خیال میں علی رضا کا اپنے والد کا فیصلہ نہ مان کر فٹبال کھیلنے کا سفر جاری رکھنا درست تھا.
تازہ خبر 🚨
ایرا ن نے امر یکا کا MQ 9 ڈرون مار گرایا اور F35 جنگی طیارے کو بھی نشانہ بنایا۔
نیوز الرٹ
گمبہ سکردو پرامن مظاھرین پر جی بی سکوٹس کی طرف سے ہوائی فایرینگ ۔۔۔
عوام کی طرف سے پھراؤ ۔۔۔۔حالات کشیدہ
28/02/2026
133 ملین ڈالر مالیت کا امریکی جاسوس ڈرون MQ-4C Triton ایران کے قریب ریڈار سے غائب ہو گیا، یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ اسے ایران نے گرایا یا خرابی سے گرا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
995684
