RNY
News
07/09/2026
20/08/2026
04/08/2026
🚨 5 اگست — تین سال، جدوجہد جاری!
"ایوانِ عدل لاہور چلو"
پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری و حقیقی ایم این اے چوہدری بلال اعجاز نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کو تین سال گزر چکے، مگر کارکنوں کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ کارکن "ایوانِ عدل لاہور چلو" احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے اور عمران خان کی رہائی کے لیے پارٹی کی ہر آئینی و جمہوری تحریک کا حصہ بنیں گے۔
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when RNY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Gujranwala.