Gulaab ke phool
welcome to most amazing page of this era
# # you
16/06/2026
پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ
نہیں ۔۔۔۔
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین نے کربلا کا واقعہ اپنے انکھوں سے دیکھا تھا ۔۔۔
واقعہ کربلا کے بعد تقریبا 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا ۔۔
امام زین العابدین جو امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا ۔۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا ۔۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماریں۔۔
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال ہے آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہیں
کس کے طریقے پر چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا ان لوگوں کو امام زین العابدین سے زیادہ غم ہے شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حق اور باطل میں فرق جان کر جیو ۔🙂💯
#
ہماری ساری نسلیں قربان حضرت علی علیہ سلام و حضرت حسن و حضرت حسین علھم سلام پہ
عارف باجوہ صاحبِ
15/06/2026
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Gulaab ke phool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Gujranwala.