Aziz Dill Medical Complex Gujranwala

Aziz Dill Medical Complex Gujranwala

Share

Health&Beuty

24/07/2026

🛢️ پٹرول مزید مہنگا — آج 4 روپے 40 پیسے
عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ!
آج ایک بار پھر پٹرول کی قیمت بڑھا دی گئی۔
سوچیں، یہ بوجھ آخر کون اٹھائے گا؟ 🤔
🔴 عام آدمی کی جیب خالی ہو رہی ہے
🔴 روزمرہ اخراجات آسمان کو چھو رہے ہیں
🔴 موٹر سائیکل، رکشہ، ٹرانسپورٹ — سب کچھ مہنگا
🔴 اور دوسری طرف حکمرانوں کی موج میلے، پروٹوکول، اور شاہانہ اخراجات میں کوئی کمی نہیں!
سوال یہ ہے: عوام پر بوجھ کب تک بڑھتا رہے گا اور حکمرانوں کی عیاشیاں کب کم ہوں گی؟ ❗
عوام کا میٹر چلتا ہے، حکمرانوں کی موج نہیں رکتی۔

گوجرانوالہ میں CT سکین مشین خراب 1 سال ہو گیا اور میاں صاحب کشمیر میں ct سکین مشین 🤔 بانٹ رہے ہیں ،
گوجرانوالہ میں کوئی یونیورسٹی نہیں❌ اور میاں صاحب آزاد کشمیر میں یونیورسٹی بانٹ 🫢 رہے ہیں اور گوجرانوالہ میں کوئی ایئرپورٹ ❌نہیں اور میاں صاحب آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ بانٹ 🤝 رہے ہیں
اتنا وڈا مزخ
کا
کدی ہس وی لیا کرو،😂

23/06/2026

Surah : Yunus, V : 28.
Reciter : Sh. Mishary Rashid Al-Afasy.

19/06/2026

74 روپے کمی کے باوجود پٹرول ابھی بھی عالمی منڈی کے مقابلے میں مہنگا ہے، عوام مزید ریلیف اور لیوی ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں

#مہنگائی

16/06/2026

پاکستانی عوام کا مطالبہ
پٹرول سستا کرو
شیئر کریں شکریہ

12/06/2026

*دعاؤں کی قبولیت کا لازمی جُز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا!🌷🩷*

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ♥️

12/06/2026

تلاوتِ قرآن مجید ❤️

*دعاؤں کی قبولیت کا لازمی جُز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا!🌷🩷*

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ♥️

10/06/2026

*کنسلٹنٹ نیورو فزیشن*
✨ڈاکٹر غلام مرتضٰی مغل
🎓ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (نیورولوجی)
🎓 بی ایس سی
🏥اسٹنٹ پروفیسر میو ہسپتال لاہور
اب ہر جمعرات
کو مریضوں کا معائنہ کریں گے

✅ڈپریشن، ذہنی دباؤ اور پریشانی
✅دماغی تناؤ اور مایوسی
✅بے چینی اور گھبراہٹ
✅موڈ اور افسردگی

*ٹائمنگ ؛ ہر جمعرات ، دوپہر 12 سے 2 بجے تک

ایڈریس
: سیالکوٹ روڈ نزد وقاص بک ڈپو کھوکھرکی
گوجرانولہ
رابطہ
0309-4761431

03/02/2026

ایک روزہ فری نیورو فزیشن (دماغی امراض ) فری فزیوتھراپی کیمپ

فری چیک اپ + فری بلڈ شوگر + فری فزیو تھراپی

ٹائمنگ:
*5 فروری بروز جمعرات*
*صبح 9 سے 11 تک*
میو ہسپتال لاہور کے مایہ ناز
کنسلٹنٹ نیورو فزیشن
ڈاکٹر غلام مرتضٰی مغل
ایم بی بی ایس
بی ایس سی (پی یو)
ایف سی پی ایس (نیورولوجی) KEMU

ماہر امراض
فالج، مرگی، لقوہ، سر درد، درد شقیقہ، *شوگر، بلڈ پریشر*
،، گردن اور ریڑھ کی ہڈی کا درد
،مردانہ کمزوری،
دماغی و نفسیاتی بیماریاں

اسٹنٹ پروفیسر میو ہسپتال لاہور
*کنسلٹنٹ نیورو فزیشن*
*(دماغی امراض)*
*ڈاکٹر غلام مرتضٰی مغل*
ایف سی پی ایس* (نیورولوجی)

ماہر امراض
*فالج، سر درد، درد شقیقہ*
*مرگی*اعصابی کمزوری*
*لقوہ*ہاتھ پاؤں کا سن ہونا* *رعشہ، بھولنے کی بیماری* *مریضوں کے ذہنی امراض**ڈپریشن**مردانہ کمزوری**نیند کے مسائل*بےہوشی*
*اعصابی اور دماغی بیماریاں کے ماہر*

*اوقات کار - ہر بدھ صبح 11سے دوپہر 1 تک*
*عزیز دل میڈیکل کمپلیکس*
سیالکوٹ روڈ کھوکھرکی نزد وقاص بک ڈپو گوجرانوالہ

*مزید معلومات 03094761431*
Gujranwala Life & Health
Aziz Dill Medical Complex Gujranwala
Job in pakistan
احمد شکیل

28/01/2026

ایک روزہ فری نیورو فزیشن کیمپ (دماغی امراض)
فری شوگر چیک اپ ، فری فزیو تھراپی کیمپ
5 فروری بروز جمعرات صبح 9 سے 11 بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ کیا جاۓ گا٫
*کنسلٹنٹ نیورو فزیشن* *(دماغی امراض)
*ڈاکٹر غلام مرتضیٰ مغل*

(k.E.M.U) (ایف سی پی ایس (نیورالوجی


کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ اینڈ حجامہ سپیشلسٹ
ڈاکٹر مومنہ تنویر
clinical physiotherapist
Dip.in Dry Needling
Certified Cupping Therapist

✔️ فالج، مرگی، لقوہ*
✔️ پٹھوں میں کمزوری کھچاؤ
✔️ اعصابی کمزوری
✔️ مردانہ کمزوری
✔️ گردن اور ریڑھ کی ہڈی کا درد
✔️ ڈپریشن اور بے خوابی
✔️ گھبراہٹ اور خوف پر قابو
✔️ ازدواجی اور رشتہ داری مسائل کا حل
✔️ اسٹریس اور اینگزائٹی

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپوائنٹمنٹ حاصل کریں۔
0309-4761431

ایڈریس 🏥

*عزیز دل میڈیکل کمپلیکس*
سیالکوٹ روڈ کھوکھرکی نزد وقاص بک ڈپو, بالمقابل چرچ، سیالکوٹ روڈ، گوجرانوالہ

Gujranwala Life & Health
Gujranwala Life & Health
Job in pakistan
Aziz Dill Welfar Medical Complex
Aziz Dill Medical Complex Gujranwala
Hadia Rafiiq
Mirza ALl Abdul Qayyum Naze Naze Muhammad Rauf Zeeshan Meer
Everything is Available Nawab Gujranwala
#


پٹھوں کی کمزوری، دماغ کی سوزش، لقوہ اور ذہنی امراض کے شکار بچوں کا چیک اپ بھی کیا جاتا ہے

Gujranwala Life & Health
Job in pakistan
skin care center
Aziz Dill Welfar Medical Complex

24/01/2026

*کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں، لیکن اِس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں بلکہ یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں۔*

💯

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


AZIZ DIL MEDICAL COMPLEX, Khokherki, Sialkot Road Near Waqas Book Depu, Near St Peter School Gujranwala
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
Friday 11:00 - 14:00