Jawad khan official

Jawad khan official

Share

big brother ����

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ دوستوں یاروں بڑوں بچوں یہ میری اور آپ کی زندگی میں ہی 1 لقد حلقنا انسان في احسن تقويم2 وتعز من تشاء وتذل من تشاء 3كل نفس زايقت الموت

08/06/2026

ایک یہودی عورت نے عرفات میں🙂‍↕️😔 مسلمانوں کے اجتماع کی تصویر شائع کی اور اس پر یہ الفاظ لکھے:کہ موجودہ مسلمانان عرب وعجم برایے نام اور بے حس ہیں، کیونکہ فلسطین میں انکے ماییں،بہنیں اوربچے انکے سامنے ذبح کیے جاتے ہیں،مگرانکوذرہ بھی فکرنہیں اور نہ غمگین ہیں اور"یہ سیلاب کے خس و خاشاک کی طرح ہیں۔"
انہیں ظاہر ہونے، جمع ہونے اور اپنی تعداد دکھانے کا ہنر تو آتا ہے، لیکن اپنے مقدسات اور عزت کا دفاع نہیں کر سکتے۔
یہ نہ اپنی عورتوں کی مدد کے لیے کھڑے ہوتے ہیں اور نہ ہی اپنے بچوں کی چیخ و پکار پر لبیک کہتے ہیں۔
اس عورت نے پہلے اس حدیث کی طرف اشارہ کیا جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آخری زمانے میں تم سیلاب کے خس و خاشاک کی مانند ہو جاؤ گے۔
پھر اس نے مسلمانوں کو طعنہ دیا کہ تم عرفات جیسے مقام پر تو بہت اچھی طرح جمع ہو جاتے ہو، لیکن اپنے مقدسات کے دفاع اور مظلوموں کی مدد کے لیے اکٹھے نہیں ہوتے۔ اپنی عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے معاملے میں بھی تم میں کوئی خاص مہارت اور قوت نظر نہیں آتی۔
پس افسوس ہے ہمارے حال پر کہ کافر عورتیں بھی ہمیں طعنے دیتی ہیں، اور پھر بھی ہمارے اندر اتنی غیرت پیدا نہیں ہوتی۔

13/05/2026

بنگلادیش میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک بھینسا سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جسے اس کی غیر معمولی شکل و شباہت کی وجہ سے ’’ڈونلڈ ٹرمپ‘‘ کا لقب دے دیا گیا ہے۔

یہ بھینسا بنگلادیش کے شہر ناریان گنج کے ایک مقامی فارم میں پرورش پا رہا ہے اور اس کا وزن تقریباً 700 کلوگرام بتایا جا رہا ہے۔

فارم مالکان کے مطابق بھینسے کو مکئی، سویا بین اور بھوسے پر مشتمل متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک دی گئی، جس کے باعث اس کا حجم غیر معمولی طور پر بڑھ گیا ہے۔

بھینسے کی منفرد ساخت اور مضبوط جسامت نے نہ صرف مقامی افراد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے بلکہ عیدالاضحیٰ کے لیے جانور خریدنے والے افراد کی بھی خصوصی توجہ حاصل کر لی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بھینسے کی شکل و صورت کو امریکی صدر ٹرمپ سے مشابہ قرار دیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے یہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

مقامی افراد اور خریدار بڑی تعداد میں فارم کا رخ کر رہے ہیں تاکہ اس ’’مشہور‘‘ بھینسے کو قریب سے دیکھ سکیں۔
://www.facebook.com/share/r/1HUZhiJRD8/
Disclaimer: This news is based on viral social media reports and local sources. The information has not been independently verified and is shared for informational purposes only.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00