Giddan Trust Gwadar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Giddan Trust Gwadar, Health/Beauty, Gwadar.
السلام وعلیکم
رات کو ایک مریض ایمرجنسی کراچی روانہ کیا گیا جس کیساتھ کمیٹی کی طرف سے بھی تعاون کیا گیا ۔
ہم مولوی محمد خیر فاروقی کا شکریہ ادا کرتے ہے جس نے اس مشکل وقت میں کمیٹی کا ساتھ دیا اور ایمبولینس کا بندوبست کیا۔
ترجمان ایلم اتحاد گوادر
29/05/2024
بسیمہ بس کا المناک حادثہ
تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کہ وجہ سے ٹائر برسٹ ہوجانے پر حادثے کا شکار
المناک حادثے میں خواتیں اور بچوں سمیت اب تک 25 سے ذائد افرادجاں بحق ..
حادثے کے زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا
طبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کر دئیے جائیں گے
لاشین سول ہسپتال بسیمہ میں شناخت کے لئے رکھے گئے ہیں
حادثے کا شکار مسافر بس ارباز کمپنی کا ہے
29/05/2024
ہمارے دوست نوروز بلوچ کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی ایک ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور کل اس کا آپریشن ہے دعا ہے اللّٰہ پاک جلد صحتیاب عطاء فرمائے ۔
آمین
06/12/2023
محمد عامر نیاآباد میں بجلی کی گرنٹ لگنے سے فوت ہوگئے* جن کا تعلق خضدار سونارو وڈھ سے ہے جن کی ایمبولینس کا بندوست ایلم یکجہتی کمیٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت کی ۔میت کو انکی آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا ۔
ترجمان ا یلم یکجتی کمیٹی گوادر
30/01/2023
, گوادر کے طرف سے سمالانی فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا
آج مورخہ 30 جنوری کو سوراب سے آنے والے مہمان ٹیم کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا یہ ٹی پارٹی ایلم یکجہتی کمیٹی گوادر کے *چیرمین حاجی محمد سلیم میروانی ، محمد یعقوب قلندرانی، محمد آصف مینگل ،جمیعل زہری اور انجم بادینی* نے رکھی ۔۔
ہم اپنے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ ہماری دعوت پر تشریف لائے ۔
ترجمان:ایلم یکجہتی کمیٹی گوادر
08/12/2022
Some pictures of picnic
18/10/2022
گوادر صرف سمندر کی وجہ سے خوبصورت نہیں بلکہ یہاں اور بھی دیکھنےکی لائق چیزیں ہیں۔ گوادر کی ہریالی اور پکنک پوائنٹس بھی نمایاں ہیں۔ عموماً سمجھا جاتا ہے کہ گوادر ایک ساحلی علاقہ ہے جہاں سمندر ہے اور یہ ایک ڈیپ سی پورٹ ہے۔ مگر اس کی فطری خوبصورتی جس میں درخت، باغ، گھر اور یہاں کا ساحل شامل ہیں، سے اکثر لوگ واقفیت نہیں رکھتے۔ گوادر میں مختلف مقامات پر پانی ہے، باغات ہیں، یہاں کے لوگوں کا رہن سہن ہے اور فطرت کے وہ نظارے ہیں جنہیں شاید کم لوگوں نے دیکھا ہے۔
گوادر کی متاثر کردینے والی چیزوں میں ہیمر ہیڈ بیچ (ہتھوڑی کے سر نما)، گوادر کرکٹ اسٹیڈیم، کوہ باطل فلیگ پوسٹ، میرین ڈرائیو، غروب آفتاب کا خوب صورت نظارہ کرانے والا پارک، اور گوادر پورٹ شامل ہیں..
Copy
13/10/2022
#ایلم یکجہتی کمیٹی گوادر
آج 13 اکتوبر کو مرکزی کابینہ کا شاہین چوک کا دورہ ون بائے ون سب ممبران سے ملاقات
Category
Contact the business
Website
Address
Gwadar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Giddan Trust Gwadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
