Qari Atta Muhammad 56
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Atta Muhammad 56, Health/Beauty, Rasulpur tarar, Hafizabad.
My small brother. Best wishes for you 💕
ان شاءاللہ سکون ملے گا۔
بھائیوں نے یوسفؑ کو ساتھ لے جانے کی اجازت کیوں مانگی؟ 😔 | سورۃ یوسف
📖 سورۃ یوسف — آیت 12
حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی اپنے والد حضرت یعقوب علیہ السلام سے کہتے ہیں:
"اسے کل ہمارے ساتھ بھیج دو کہ کچھ کھائے پئے اور کھیلے، اور بیشک ہم اس کے نگہبان ہیں۔"
یہ آیت ہمیں حضرت یعقوبؑ کی اپنے بیٹے کے لیے محبت اور بھائیوں کی طرف سے دی جانے والی یقین دہانی دکھاتی ہے۔ آگے اس واقعے میں کیا ہوا؟ قرآنِ پاک کی اگلی آیات میں اس کا حیرت انگیز جواب ملتا ہے۔ 🤲❤️
🎙️ Qari Atta Muhammad
📖 Surah Yusuf — Ayah 12
موٹا ہو گیا ہو۔ 🤭
جب بھائیوں نے کہا: یوسف اور اس کا بھائی ہمیں سے زیادہ پیارے ہیں 💔 | سورۃ یوسف
اے رب ہمارے! ہمیں معاف فرما اور ہم پر رحم کر 🤲 | سورۃ البقرہ 286
ہماری محفلیں ایسی بھی ہوتی ہے۔ بھائی کے ساتھ۔
حضرت ابراہیمؑ کا وہ پیغام جو نسلوں تک پہنچا 🤍 | سورۃ الزخرف
. اللہ پر بھروسہ اور صبر ✨ | سورۃ الصافات | Quran short
اللہ کے 8 عظیم نام | سورۃ الحشر آیت 23 🤍
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rasulpur Tarar
Hafizabad
52111
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Qari Atta Muhammad 56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
