Darwesh News

Darwesh News

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darwesh News, Health/Beauty, haripur, Haripur.

04/10/2026

سا لانہ عر س مبا رک کشکہ شریف حویلیا ن سے برا ہ را ست

Photos from Darwesh News's post 04/10/2026

درویش میڈیا گروپ اور درویش نیوز ہری پور

Photos from Darwesh News's post 04/10/2026

درویش میڈیا گروپ اور درویش نیوز

Photos from Darwesh News's post 03/10/2026

لنڈا بازار و لوہان بازار کے تاجروں کی نومنتخب چیمبر ممبران کو مبارکباد
ہری پور چیمبر انتخابات 2026: لنڈا بازار اور لوہان بازار کے تاجروں کی نومنتخب ممبران سے خصوصی ملاقات
ہری پور: ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026 میں کامیابی حاصل کرنے والے فاؤنڈر و یونٹی گروپ کے نومنتخب ممبران کو لنڈا بازار اور لوہان بازار کے دکانداروں، تاجروں اور چیمبر آف کامرس کے ممبران نے پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر بالخصوص انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار ملک آصف تاج اعوان سے خصوصی ملاقات کی گئی اور انہیں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
تاجروں نے نومنتخب ممبران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ہری پور کی کاروباری برادری کے مسائل کے حل، تاجر برادری کی فلاح و بہبود اور چیمبر کی مزید بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
ملاقات کے دوران تاجر برادری اور نومنتخب چیمبر ممبران کے درمیان باہمی تعاون، کاروباری مسائل اور مستقبل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ News Haripur pakistan

03/10/2026

ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے فاؤنڈر و یونٹی گروپ کے منتخب اراکین، بالخصوص سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار ملک آصف تاج اعوان کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے لنڈا بازار اور لوہان بازار کے دکانداروں، تاجروں اور چیمبر آف کامرس کے ممبران نے خصوصی طور پر ملاقات کی۔ news haripur pakistan

03/10/2026

ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے فاؤنڈر و یونٹی گروپ کے منتخب اراکین، بالخصوص سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار ملک آصف تاج اعوان کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے لنڈا بازار اور لوہان بازار کے دکانداروں، تاجروں اور چیمبر آف کامرس کے ممبران نے خصوصی طور پر ملاقات کی۔@@ News haripur pakistan

Photos from Darwesh News's post 03/10/2026

ملک عدیل اعوان نے ہری پور چیمبر کی صدارت کا باضابطہ چارج سنبھال لیا
ملک عدیل اعوان نے ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدارت کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہری پور: ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر ملک عدیل اعوان نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ سبکدوش ہونے والے صدر ملک عمیر خالد نے انہیں چارج حوالے کیا اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔اس موقع پر سینئر نائب صدر خاور تنویر اعوان، سابق نائب صدر عبدالباسط، ایگزیکٹو ممبران ملک عبید قیوم، حشام چوہان اور امجد علی سمیت دیگر عہدیداران و ممبران موجود تھے۔چارج سنبھالنے کے موقع پر صدر ہری پور چیمبر ملک عدیل اعوان نے کہا کہ تاجر اور صنعتکار برادری کے باہمی تعاون سے ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ترقی،کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ممبران کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ چیمبر کو کاروباری برادری کی مؤثر آواز بنانے، ممبران کے مسائل کے حل اور ہری پور کی معاشی و تجارتی ترقی کے لیے مشترکہ مشاورت اور عملی اقدامات کو ترجیح دی جائے گی۔تقریب کے موقع پر شرکاء نے نومنتخب صدر ملک عدیل اعوان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئی قیادت تاجر و صنعتکار برادری کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے چیمبر کی ترقی کے لیے مثبت اور مؤثر کردار ادا کرے گی۔
News Haripur pakistan

03/10/2026

🌿 اعوان ویلفیئر ٹرسٹ 🌿
دکھی انسانیت کی خدمت — ہمارا عزم، ہماری پہچان
اعوان ویلفیئر ٹرسٹ انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت مستحق، غریب، نادار اور ضرورت مند افراد کے لیے مختلف فلاحی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ ہمارا مقصد مشکل وقت میں انسانیت کے ساتھ کھڑا ہونا اور ضرورت مند تک بروقت مدد پہنچانا ہے۔
ہماری فلاحی خدمات:
🔹 اندرونِ شہر میت/ڈیڈ باڈی کی مفت منتقلی
🔹 مریضوں کی دہلیز تک آکسیجن کی سہولت
🔹 غریب اور نادار افراد کی مالی و فلاحی معاونت
🔹 مستحق خاندانوں کے لیے کفن کی فراہمی
🔹 ضرورت مند افراد کے لیے ویل چیئر، واکر اور بیساکھیوں کی فراہمی
🔹 ضرورت کے وقت ایمبولینس کی سہولت
🔹 ہنگامی حالات میں بروقت امداد اور خدمت
🤝 ہمارا عملہ — خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار
اعوان ویلفیئر ٹرسٹ کے تمام ممبران اور ڈرائیورز خوش اخلاق، ہمدرد اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار ہیں، جو دن رات کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور احسن انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
📞 ایمرجنسی و رابطہ نمبرز
0312-9866801
0300-9807669
0333-9316687
0311-5547649
مجانحب محمد نواز اعوان
صدر، اعوان ویلفیئر ٹرسٹ
❤️ ہمارا پیغام
خدمتِ انسانیت کسی ایک فرد کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
آئیے! مشکل وقت میں کسی کا سہارا بنیں۔ News Haripur pakistan

Category

Website

Address


Haripur
Haripur
22800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darwesh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Haripur.