Aaranya Botanic

Aaranya Botanic

Share

🌿 Pure • Natural • Handmade
Cold Process Soaps & Herbal Skincare
📩 DM for orders (Pakistan)

15/09/2026

گلیسرین صابن بیس

اپنی پسند کا صابن خود بنائیں

میں خود گلیسرین صابن بیس تیار کرتی ہوں

اگر آپ بھی گھر پر اپنی پسند کے صابن بنانا چاہتے ہیں، یا صابن بنانے کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں، تو گلیسرین صابن بیس حاصل کر سکتے ہیں۔

آسانی سے پگھلائیں
اپنی پسند کی خوشبو شامل کریں
اپنی پسند کا رنگ اور ڈیزائن بنائیں
خوبصورت صابن خود تیار کریں

اگر آپ بھی لینا چاہتے ہیں تو آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
03123688833
Price 1 kg 900

14/09/2026

چہرے کی بے رونقی کو کہیں، اب نکھار کی باری ہے!

کیا آپ کی جلد تھکی تھکی اور بے رونق نظر آتی ہے؟
کیا داغ دھبوں اور uneven skin tone کی وجہ سے چہرے کی رونق کم لگتی ہے؟

Aaranya Whitening Glow Ubtan
قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ایک خوبصورت فیس ماسک، جو جلد کی صفائی، نرمی، نکھار اور uneven tone کی نگہداشت میں مدد دیتا ہے۔

باقاعدگی سے استعمال کریں اور اپنی جلد کی قدرتی خوبصورتی کو نمایاں کریں۔

50 گرام — صرف 350 روپے

آرڈر کے لیے WhatsApp کریں:
03123688833

Aaranya — قدرتی خوبصورتی کی طرف ایک قدم

12/09/2026

Mulethi Brightening Mask

مُلَیٹھی پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ

بیسن — 1 کھانے کا چمچ

چاول کا پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ

دہی — 1 چائے کا چمچ

شہد — ½ چائے کا چمچ

گلاب کا پانی — حسبِ ضرورت

سب کو ملا کر صاف چہرے پر پتلی تہہ لگائیں۔ 10–12 منٹ بعد نرمی سے دھو لیں۔

ہفتے میں 2 بار کافی ہے۔

یہ ماسک جلد کو نرم، فریش اور زیادہ روشن دکھانے میں مدد کر سکتا ہے، لیکن مستقل pigmentation کے لیے sunscreen اور مسلسل skincare بھی ضروری ہے۔
پہلے patch test کریں۔ لیموں یا بیکنگ سوڈا شامل نہ کری

ں۔

11/09/2026

Ubtan making
Order k liye WhatsApp
03123688833
Price 50 gram 350

08/09/2026

Aaranya Handwash
صاف ہاتھ، صحت مند زندگی!
گہری صفائی — ہاتھوں سے میل اور جراثیم صاف کرنے میں مددگار
ہربل اور موئسچرائزنگ کیئر — ہاتھوں کو نرم رکھنے میں مدد دے
99% جراثیم سے تحفظ
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
تازگی اور صفائی کا احساس ہر بار
Aaranya Handwash — صفائی بھی، نرمی بھی
آرڈر کے لیے انباکس کریں۔
WhatsApp 03123688833
500 gram 350

30/08/2026

Price 250 gram 200
Half kg 400
1 kg 750
WhatsApp 03123688833

19/08/2026

MashAllaha MashAllaha customer review
Agr ap KO b order krna ha
WhatsApp
03123688833

15/08/2026

WhatsApp
03123688833

Price
250 ml 1100

Photos from Aaranya Botanic's post 12/08/2026

🌿✨ Aaranya Hand Wash — ہربل اور نیچرل کیئر ✨🌿

🧴 500ml Hand Wash

🫧 ہاتھوں کی مؤثر صفائی
🌿 ہربل اور نیچرل کیئر
✨ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب

🔥 خاص آفر:
💚 1 عدد — صرف 350 روپے
💚 2 عدد — صرف 600 روپے
آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03123688833

🌸 Aaranya — Herbal & Natural Care

12/08/2026

اس آزادی پر صرف جشن نہیں… اپنی اور اپنے گھر والوں کی کیئر بھی کریں!

کبھی سوچا ہے؟
ہم خوبصورتی اور صفائی کی چیزیں الگ الگ خریدتے ہیں، اور
آخر میں بل بھی زیادہ بن جاتا ہے۔
تو پھر ایک ہی ڈیل میں 3 ضروری پروڈکٹس کیوں نہ لے لیے جائیں؟
Aaranya Azadi 3-in-1 Deal
Glow Ubtan — روزمرہ کی اسکن کیئر کے لیے
Glutathione Night Cream 30g — رات کی اسکن کیئر کے لیے
Herbal Handwash — ہاتھوں کی صفائی اور کیئر کے لیے
اصل قیمت: 1700 روپے

آزادی ڈیل: صرف 1500 روپے!
آپ کی بچت: پورے 200 روپے
یہ صرف ڈسکاؤنٹ نہیں—

ایک ایسی ڈیل ہے جس میں اپنی روزمرہ کی تین ضرورتیں ایک ساتھ پوری ہو جائیں۔

اور سب سے خاص بات!
یہ خصوصی آزادی ڈیل پورے اگست کے مہینے تک دستیاب ہے۔
یعنی پورا اگست آپ یہ ڈیل صرف 1500 روپے میں حاصل کر سکتے ہیں! 🎉

اس آزادی، خود پر بھی تھوڑا سا خرچ بنتا ہے!
آرڈر کے لیے ابھی انباکس کریں۔
03123688833

l

Website

Address


Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaranya Botanic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hyderabad.