Up_Trend_Store
Be stylish😎 - be trendy 🤗- be fashionable🤩 - keep shopping from us.😍❤️
DC all over Pakistan.🥰
23/06/2026
🇵🇰 14 اگست اسپیشل 🇵🇰
14 اگست کے لیے پلین کلرز شیئر کر دیے گئے ہیں۔ 💚🤍
اب آپ اپنی پسند کے کسی بھی کلر میں اپنی مرضی کا ڈیزائن بنوا سکتے ہیں۔ چاہے مرر ورک ہو، ہینڈ پینٹنگ ہو یا کوئی کسٹم ڈیزائن، ہم آپ کی پسند کو خوبصورت انداز میں تیار کریں گے۔ ✨
📌 اپنی بکنگ جلد کروائیں تاکہ آپ کا آرڈر وقت پر تیار ہو سکے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Up_Trend_Store
کی اونر اجالا بھٹی کے والد کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔آمین
10/06/2026
🇵🇰 14 اگست اسپیشل پری بکنگ اوپن 🇵🇰
اس بار جشنِ آزادی کو منفرد انداز میں منائیں ✨
بچوں اور بچیوں کے لیے خوبصورت کسٹمائزڈ 14 اگست ڈریسز کی بکنگ جاری ہے۔
📌 محدود آرڈرز
📌 اپنی پسند کا ڈیزائن
📌 بروقت ڈیلیوری
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں، کیونکہ بہترین چیزوں کے لیے انتظار نہیں کیا جاتا! 💚🤍
🇵🇰✨
09/06/2026
🇵🇰✨ 14 اگست کلیکشن کی پری بکنگ اسٹارٹ ہو گئی ہے ✨🇵🇰
الحمد للّٰہ! اب آپ اپنی ننھی پریوں کے لیے 14 اگست کے خوبصورت اور منفرد ڈریسز کی پری بکنگ کروا سکتے ہیں۔
💚 کسٹمائزڈ ڈیزائنز
🤍 اپنی پسند کے رنگ اور سائز
💚 محدود آرڈرز تاکہ ہر ڈریس بہترین فنشنگ کے ساتھ تیار کیا جا سکے
آخری وقت کی پریشانی سے بچنے کے لیے ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
📩 آرڈر اور تفصیلات کے لیے انباکس کریں۔
Up_Trend_Store آپ کی ننھی شہزادیوں کے لیے محبت سے تیار کیے گئے منفرد لباس 🇵🇰✨
06/06/2026
اج کل کی روٹین ایک تکون کی صورت گھوم رہی ہے...
🔺 کچن — جہاں گھر والوں کے لیے محبت سے رزق تیار ہوتا ہے۔
🔺 ہاسپٹل — جہاں دعاؤں، امیدوں اور صبر کا امتحان جاری ہے۔
🔺 مشین — جہاں ہر سلائی کے ساتھ خوابوں کو حقیقت کا روپ دیا جا رہا ہے۔
ان دنوں زندگی کچھ مصروف ضرور ہے، مگر الحمد للّٰہ ہر ذمہ داری نبھانے کی توفیق مل رہی ہے۔ ❤️
دعاؤں میں یاد رکھیے، اور اگر کبھی میسجز یا کمنٹس کا جواب دیر سے ملے تو اسے مصروفیت سمجھ کر معاف کر دیجیے گا۔
آپ کی محبت، اعتماد اور سپورٹ ہی ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ 🌸
الحمد للّٰہ ہر حال میں۔ 🤲✨
03/06/2026
الحمد اللّٰہ ✨
ایک اور پارسل کامیابی سے ڈسپیچ کروا دیا گیا 📦💖
مصروفیات کی وجہ سے پچھلے پارسلز کی تصاویر شیئر نہیں کر پارہی تھی،
لیکن آج صبح صبح سب سے پہلے یہی کام کیا 🫶
آج کے پارسل میں کسٹمر کی ڈیمانڈ پر
🌸 3-6 ماہ کی ننھی پری کے لیے نائٹ سوٹ
🌸 لان کاٹن سٹف میں الاسٹک نیکر
🌸 اور آرام دہ پاجامہ سیٹ تیار کیے گئے ہیں
یہ نیکرز خاص طور پر پیمپرز استعمال کرنے والے بچوں کے لیے بہت آرام دہ ہیں تاکہ گرمی میں بچہ پُرسکون اور کمفرٹیبل رہے ان شاء اللّٰہ ☀️🤍
اگر آپ بھی اپنی ننھی جان کے لیے ایسے آرام دہ اور خوبصورت سوٹس بنوانا چاہیں تو ابھی رابطہ کیجیے 💌
📲 واٹس ایپ: 03308513329
01/06/2026
الحمد اللّٰہ ✨جون کی تمام بکنگز کلوز ہو چکی ہیں 🤍
اب جن بہنوں نے جولائی میں اپنی ننھی پریوں کے لیے خوبصورت سوٹس بنوانے ہیں، وہ ابھی سے اپنی پری آرڈر بکنگ کنفرم کروا سکتی ہیں 🌸
اس طرح کی پیاری فراکس آپ ہماری ڈیل میں بھی بنوا سکتے ہیں 💕ہینڈ میڈ محبت، نفاست اور خوبصورت فنشنگ کے ساتھ ✨
جلدی بکنگ کروائیں تاکہ آپ کا آرڈر آرام سے وقت پر تیار ہو سکے 🪡
آرڈر کے لیے انباکس یا واٹس ایپ نے رابطہ کیجیے 03308513329
30/05/2026
Review ❌
Repeat Order ☑️
اصل کامیابی تب محسوس ہوتی ہے
جب کسٹمر دوبارہ آپ پر اعتماد کرے ✨
آپ لوگوں کا یہی trust ہمیں مزید محنت کرنے کا حوصلہ دیتا ہے 💖
الحمدللہ
ننھی پریوں کے خوبصورت ڈریسز
اب صرف پسند ہی نہیں کیے جا رہے
بلکہ بار بار آرڈر بھی کیے جا رہے ہیں 🌸
26/05/2026
بقر عید کا آخری آرڈر تیاری کے مراحل میں ✨🐄🌙
بتائیں یہ خوبصورت ڈریس کس ننھی پری کا ہے؟؟ 😍
جس نے بھی آرڈر کروایا ہے وہ تو بےصبری سے انتظار کر رہی ہوگی 💕
ہاتھ کی محبت اور پیار سے تیار کیا جا رہا ہے ہر سوٹ ✂️🧵
Guess
کریں… ڈریس کس کا ہے؟ 👀💖
Up_Trend_Store
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hyderabad
