Best peste control services
chemical treatment and termite control services
23/09/2026
28/07/2026
دیمک ایک خطرناک کیڑا ہے جو آہستہ آہستہ آپکے قیمتی سامان کو کھوکلا کر کے تباہ کر دیتی ہے۔ لیکن اب نہیں اب آپ ہم سے رابطہ کریں اور پائیں اس پریشانی سے نجات ہمارے پاس بہترین اقسام کی ادویات اور کیمیکل موجود ہیں جنکی مدد سے ہم دیمک کا جڑ سے خاتمہ کر دیتے ہیں۔ یہی نہیں اسکے علاوہ چوہے، لال بیگ، کھٹمل اور دوسرے کیڑوں کا بھی صفایا کرتے ہیں۔
ہمارا دفتر تلک چاڑی حیدرآباد سندھ میں ہے لیکن ہم اندرون سندھ بھی کام کرتے ہیں اور کچھ اضافی قیمت بطور کرایہ لیتے ہیں۔ ہم نے بہت سی مشہور عمادات اور دفاتر میں کام کیا ہے۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی حیدرآباد بلڈنگ ٹھنڈی سڑک، آغاخان ایجوکیشن اسکولز سسٹمز حیدرآباد اور اندرون سندھ کی تمام بلڈنگز، سندھ ادبی بورڈ جامشورو، سندھ میوزیم حیدرآباد، بلیوارڈ مال حیدرآباد اور بہت جگہ کام کیا ہے۔ الحمدللہ ہمارے کلائنٹ ہم سے مطمئن ہیں۔ ہم 5 سال کی گارنٹی دیتے ہیں اور اس عرصے میں کوئی بھی شکایت ہو تو کمپنی مفت کام کر کے دیتی ھے۔ تو ابھی رابطے کے لیے رجوع کریں۔
محمد شہزاد احمد خان، شہزاد ٹاؤن میر فضل ٹاؤن، لطیف آباد یونٹ نمبر 9 حیدرآباد سندھ
Mobile no : 0301-3536423, 0332-9603103
WhatsApp no : 0331-0241624, 0317-3732943
Category
Website
Address
Tillak Charhi Road
Hyderabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Best peste control services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
