Suri Rafiq Buzdar
دکھاوے کی حد تک 🤔 ہر شخص بہترین ہے ❤️🥀
تئی جُـدائی اے
مار ارمـانیں ہـر تِلـے 🖤
شاعـر یوسف لدوانی
#مونجھ😔
دھیرؤ&حقیقت
مونجھ باں یارے یا
مونجھ باں دیح ءِ یہ شِہاں
04/07/2026
اب مجھے پاکستانی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہے
لیکن عمران خان صاحب سے محبت ہے اور بے پناہ محبت ہے❤
آئیں آج سب مل کر مرشد کی صحت تندرستی کے ساتھ لمبی عمر کیلیے دعا کریں
اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲
🖤
Imran Khan
Suri Rafiq Buzdar
دل ٹیک سچیں دوستوں😍
دل دور ٹھالا وارثاں❤
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دُنیا کو
کبھی کُچھ کہنے پہ کبھی چُپ رہنے پہ🖤
آمین یا رب العالمین🤲🤲
20/05/2026
جب انسان مطالعہ چھوڑ دیتا ہے سیکھنا چھوڑ دیتا ہے اپنے ذہن کو بڑھانا چھوڑ دیتا ہے
تو پھر اس کے پاس
لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے
صرف چیزیں بچتی ہیں
جیسا کہ
مہنگے کپڑے
گاڑیاں
جائیدادیں
مہنگے فون
اور دکھاوے سے بھری ہوئی زندگی
کیونکہ
خالی ذہن اکثر
شور سے اپنی اہمیت ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے
علم انسان کو گہرا بناتا ہے
اور دکھاوا انسان کو کھوکھلا
مطالعہ کرنے والے لوگ
لفظوں سے پہچانے جاتے ہیں
سوچ سے
اخلاق سے
اور گفتگو کے وزن سے
انہیں خود کو ثابت کرنے کے لیے
برانڈز کی ضرورت نہیں پڑتی
مگر افسوس
آج کی نسل نے
کتابوں سے زیادہ
لوگوں کی نظروں میں قیمتی لگنے کو اہم بنا لیا ہے
اسی لیے
ہر دوسرا شخص
اپنی زندگی دکھا رہا ہے
مگر اپنی سوچ نہیں
حالانکہ
ایک پڑھی ہوئی کتاب
انسان کو وہ عزت دے سکتی ہے
جو ہزار مہنگے لباس بھی نہیں دے سکتے
یاد رکھو
دولت بری نہیں
مگر صرف دولت پر فخر کرنا
غربتِ شعور کی علامت ہے
اپنے بچوں کو
صرف کمانا مت سکھاؤ
سوچنا بھی سکھاؤ
وسلام 🌺
بچھ دیذغوں بـراث کھـوفغوں دل سـاڑبی کو دوستـاں❤
Suri Rafiq Buzdar
جثانتھـی شٸیر دل شوشـیں
گڑونـدیں شاٸـرے بِثیں
بے ناڑی گـو سـری آ
ساز و زیمـرے بثیں
بیاتکیں وخـت اٶلیغـیں
چھوشیں اٹکلے بِثیں 🖤
استاد ابراہیم
Suri Rafiq Buzdar
نی جِہـاں وہشـیناں کھـڑائنی
دژمن ایں دوستـانی ہـزار 🤨🙏
💔🤨
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Suri Rafiq Buzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
